صحت مند بچپن / ڈاکٹر عروہ تحریم

صحت مند بچپن / ڈاکٹر عروہ تحریم ڈاکٹر عروہ تحریم | ماہرِ اطفال 🩺
بچوں کی صحت، غذائیت، ویکسینیشن اور والدین کی رہنمائی سے متعلق مستند معلومات۔
صحت مند بچپن، روشن مستقبل۔
(1)

 ゚viralシfypシ゚
23/08/2026

゚viralシfypシ゚

روزانہ ایک انڈہ کیوں ضروری ہے ؟ Sweet Jalal Pur Pir Wala 1 Jalalpur Pirwala (JP)  ゚viralシfypシ゚
13/08/2026

روزانہ ایک انڈہ کیوں ضروری ہے ؟
Sweet Jalal Pur Pir Wala 1 Jalalpur Pirwala (JP)
゚viralシfypシ゚

آج کل ہر گھر میں بچے کو بخار، کھانسی یا گلے کی خرابی ہو تو سب سے پہلے سوال یہی ہوتا ہے کہ " *کون سا سیرپ دینا ہے؟"۔*  ای...
07/08/2026

آج کل ہر گھر میں بچے کو بخار، کھانسی یا گلے کی خرابی ہو تو سب سے پہلے سوال یہی ہوتا ہے کہ " *کون سا سیرپ دینا ہے؟"۔*

اینٹی بائیوٹک بیکٹیریل انفیکشن کے خلاف کام کرتی ہے۔ جیسے ناک، کان، گلے کا انفیکشن، پیشاب کی نالی کا انفیکشن، نمونیا اور جلد کے کچھ انفیکشن۔ اسی لیے ڈاکٹرز اکثر اسے لکھتے ہیں۔

لیکن یہاں ایک بہت بڑی غلطی ہم سب کرتے ہیں۔ ہم دوائی کو "ڈاکٹر کے بغیر" شروع کر دیتے ہیں۔ فیس بک پر کسی نے لکھ دیا، پڑوسی نے کہا، پچھلی بار یہی دوائی کام کر گئی تھی، بس شروع کر دی۔ یاد رکھیں، اینٹی بائیوٹک وائرل بخار، فلو یا عام زکام پر کام نہیں کرتی۔ اس لیئے ڈاکٹرکی ہدایت کے بغیر کوئی اینٹی بائیو ٹک استعمال نہ کریں۔

*ڈاکٹر عروہ تحریم*

*بچے کو تیز بخار میں جھٹکے* (Fits / Febrile Seizures) آئیں تو کیا کریں؟ • بچے کو سیدھا اور محفوظ جگہ پر لٹا دیں (بہتر ہے...
06/08/2026

*بچے کو تیز بخار میں جھٹکے* (Fits / Febrile Seizures) آئیں تو کیا کریں؟

• بچے کو سیدھا اور محفوظ جگہ پر لٹا دیں (بہتر ہے کروٹ پر لٹائیں)
• کپڑے ڈھیلے کر دیں
• منہ میں کچھ بھی نہ ڈالیں
• جھٹکوں کو روکنے کی کوشش نہ کریں
• وقت نوٹ کریں

*کیا نہ کریں* ؟
✘ پانی یا دوا زبردستی نہ پلائیں
✘ بچے کو زور سے نہ پکڑیں
جھٹکے رکنے کے بعد:
• بچے کا درجہ حرارت چیک کریں
• گیلے کپڑے سے جسم صاف کریں
• بخار کم کرنے کی دوا (جیسے پیراسیٹامول) دیں

*کب فوراً ہسپتال جائیں* ؟
* اگر جھٹکے 5 منٹ سے زیادہ رہیں
* بار بار جھٹکے آئیں
* بچہ بے ہوش رہے یا ہوش میں نہ آئے
* عمر 6 ماہ سے کم ہو

*ڈاکٹر عروہ تحریم*

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉 Muhammad Iqbal, ملک ثقلین لانگ, Shahbaz I...
03/08/2026

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉 Muhammad Iqbal, ملک ثقلین لانگ, Shahbaz Iqbal, M Balal M Balal

03/08/2026

゚viralシfypシ゚

03/08/2026

کیا بچے کو ہر رونے پہ دودھ پلانا ضروری ہے ؟؟
゚viralシfypシ゚

اگر بچہ غلطی سے پٹرول یا ڈیزل پی لے تو کیا کریں؟*  بچے کو ہرگز الٹی نہ کروائیں۔*  اپنی طرف سے معدہ واش نہ کروائیں۔کیونکہ...
03/08/2026

اگر بچہ غلطی سے پٹرول یا ڈیزل پی لے تو کیا کریں؟
* بچے کو ہرگز الٹی نہ کروائیں۔
* اپنی طرف سے معدہ واش نہ کروائیں۔

کیونکہ الٹی کے دوران پٹرول یا ڈیزل کے باریک قطرے سانس کی نالی کے ذریعے پھیپھڑوں میں جا سکتے ہیں، جس سے پھیپھڑوں میں شدید سوزش ہو جاتی ہے۔ اس حالت کو Chemical Pneumonitis کہتے ہیں، جو بعض اوقات جان لیوا بھی ہو سکتی ہے۔

اس صورت میں کیا کریں؟
* بچے کو پرسکون رکھیں۔
* زبردستی دودھ، پانی یا کوئی اور چیز نہ پلائیں۔
* اگر بچے کو کھانسی، سانس لینے میں دشواری، الٹی، غنودگی یا بے چینی ہو تو فوراً قریبی اسپتال یا ایمرجنسی لے جائیں۔

اپنے بچوں کی حفاظت کریں اور پٹرول، ڈیزل اور دیگر کیمیکلز ہمیشہ بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
゚viralシfypシ゚

ڈاکٹر عروہ تحریم ۔ 4 بجے سے 7 بجے تکالرحیم کڈنی سنٹر، جلالپور پیر والہ ۔0301 7588133 03017754546     ゚viralシfypシ゚       ...
03/08/2026

ڈاکٹر عروہ تحریم ۔
4 بجے سے 7 بجے تک
الرحیم کڈنی سنٹر، جلالپور پیر والہ ۔
0301 7588133
03017754546

゚viralシfypシ゚

Address

Jalalpur Pirwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صحت مند بچپن / ڈاکٹر عروہ تحریم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share