Chand Medical & Surgical Complex

Chand Medical & Surgical Complex Chand Medical and Surgical Complex

الحمدللہ، چاند میڈیکل اینڈ سرجیکل کمپلیکس میں ٹوٹل تھائیرایڈیکٹومی کا ایک اور کیس کامیابی سے مکمل ہوا۔♥️ڈاکٹر علی نقی صا...
06/06/2026

الحمدللہ، چاند میڈیکل اینڈ سرجیکل کمپلیکس میں ٹوٹل تھائیرایڈیکٹومی کا ایک اور کیس کامیابی سے مکمل ہوا۔♥️

ڈاکٹر علی نقی صاحب (کنسلٹنٹ سرجن)
ڈاکٹر امجد شہزاد صاحب (کنسلٹنٹ اینستھیٹسٹ)

الحمدللہ! دوگنی خوشی، دوگنی رحمت 🎉👶چاند ہسپتال میں جڑواں بچوں کی کامیاب سی سیکشن ڈیلیوری مکمل ہوئی۔ ہماری تجربہ کار سرجی...
03/06/2026

الحمدللہ! دوگنی خوشی، دوگنی رحمت 🎉👶

چاند ہسپتال میں جڑواں بچوں کی کامیاب سی سیکشن ڈیلیوری مکمل ہوئی۔
ہماری تجربہ کار سرجیکل ٹیم کی مہارت سے ماں اور دونوں بچے بالکل خیریت سے ہیں۔

جڑواں حمل ہمیشہ ہائی رسک ہوتا ہے، لیکن بروقت نگہداشت اور جدید سہولیات سے ہر چیز آسان ہو گئی۔

ماں مسکرا رہی ہے، بچے رو کر بتا رہے ہیں "ہم آ گئے!"

اللہ تعالیٰ بچوں کو صحت، لمبی عمر اور والدین کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین 🤍

چاند ہسپتال - جہاں ہر پیدائش محفوظ ہوتی ہے

کان، ناک اور گلے کے مسائل اب جدید سہولیات کے ساتھ آپ کے اپنے شہر اپنے علاقے میں! ✨ای این ٹی (ENT) کے جدید علاج اور معائن...
30/05/2026

کان، ناک اور گلے کے مسائل اب جدید سہولیات کے ساتھ آپ کے اپنے شہر اپنے علاقے میں! ✨

ای این ٹی (ENT) کے جدید علاج اور معائنے اب چاند میڈیکل کمپلیکس میں دستیاب ہیں۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر محمد ذیشان
(MBBS, FCPS) ای این ٹی (ENT)

✅ جدید Endoscopic سہولیات
✅ ناک، کان اور گلے کا مکمل معائنہ
✅ ای این ٹی (ENT) کے تمام جدید آپریشنز
✅ الرجی، سائنوس، ٹانسلز اور خراٹوں کا علاج

🏥 چاند میڈیکل اینڈ سرجیکل کمپلیکس
📍 بالمقابل شاہ جمال روڈ چوک بستی اللّٰہ بخش
📅 ہر اتوار
⏰ صبح 10بجے سے دوپہر 2بجے تک
📞 اپوائنٹمنٹ: 03067774104

💙 آپ کی صحت... ہمارا یقین

جیسے کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ آج عید الاضحیٰ کا دوسرا دن ہے اور لوگ خوشیوں میں مصروف ہیں، مگر الحمدللہ چاند ہسپتال کا اسٹ...
28/05/2026

جیسے کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ آج عید الاضحیٰ کا دوسرا دن ہے اور لوگ خوشیوں میں مصروف ہیں، مگر الحمدللہ چاند ہسپتال کا اسٹاف اپنی خدمات میں مکمل طور پر عوام کی خدمت میں حاضر ہے۔♥️

دوسرے ہسپتال والوں نے کہا آپریشن ہی ہوگا!

لیکن الحمد اللہ بچہ چاند ہسپتال میں نارمل ڈلیوری سے پیدا ہوا 😍❤️

الحَمدُ اللّٰہ ناک کا کامیاب آپریشن۔ جس میں مریض کے ناک کی ٹیڑھی ہڈی کو سیدھا کیا گیا آپریشن سے پہلے مریض کو سانس لینے م...
23/05/2026

الحَمدُ اللّٰہ ناک کا کامیاب آپریشن۔ جس میں مریض کے ناک کی ٹیڑھی ہڈی کو سیدھا کیا گیا آپریشن سے پہلے مریض کو سانس لینے میں شدید دشواری ہوتی تھی آپریشن کے بعد مریض کی سانس میں دشواری ختم ھو گئی اور مریض کی زندگی آسان ہو گئی

ڈاکٹر محمد ذیشان صاحب (ای این ٹی سرجن)

ڈاکٹر امجد شہزاد صاحب (کنسلٹنٹ انیسٹھیٹسٹ)

Alhamdullih ❤️Total thyroidectomy done successfully at Chand Medical & Surgical Complex Dr Ali Naqi sb (Consultant Surge...
23/05/2026

Alhamdullih ❤️

Total thyroidectomy done successfully at Chand Medical & Surgical Complex

Dr Ali Naqi sb (Consultant Surgeon)

Dr Amjad Shahzad sb (Consultant Anesthetist)

Dr Zeeshan sb (ENT Surgeon)

Address

Jatoi

Telephone

+923067774104

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chand Medical & Surgical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Chand Medical & Surgical Complex:

Shortcuts

Share

Category