Al-Harmain Rehabilitation Centre: Thall Campus Jauharabad

Al-Harmain Rehabilitation Centre: Thall Campus Jauharabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Harmain Rehabilitation Centre: Thall Campus Jauharabad, Addiction Treatment Center, AHRC, House #106, officer Colony, Near Madrassa Mahad Al Shari, muzafar Garh Road, Jauharabad.
(7)

“We are a trusted addiction treatment and rehabilitation centre in Thall, Jauharabad — offering medical detox, psychological support, skill development, and recovery services with dignity and compassion.”

آئس صرف ایک نشہ نہیں، یہ آہستہ آہستہ انسان کی سوچ، شخصیت، رشتوں اور پوری زندگی کو تباہ کر سکتا ہے۔شروع میں وقتی توانائی،...
28/08/2026

آئس صرف ایک نشہ نہیں، یہ آہستہ آہستہ انسان کی سوچ، شخصیت، رشتوں اور پوری زندگی کو تباہ کر سکتا ہے۔
شروع میں وقتی توانائی، خوشی یا سکون محسوس ہو سکتا ہے، مگر اس کے پیچھے بے چینی، غصہ، شک، ذہنی دباؤ، نیند کی خرابی، جارحانہ رویہ اور شدید نفسیاتی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔
لیکن یاد رکھیں: نشے سے واپسی ممکن ہے۔
بروقت علاج، طبی نگرانی، نفسیاتی علاج، کونسلنگ اور خاندان کی درست معاونت کے ذریعے بحالی اور ایک نئی زندگی کی طرف سفر شروع کیا جا سکتا ہے۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا آئس کے نشے میں مبتلا ہے تو خاموش نہ رہیں۔ مدد حاصل کریں-
03348444400

نشہ وہم اور ذہنی امراض کو بڑھا دیتا ہے- فوری علاج نا صرف نشے سے چھُٹکارہ بلکے ذہنی امراض سے نجات کا سبب بھی ہو سکتا ہے-0...
27/08/2026

نشہ وہم اور ذہنی امراض کو بڑھا دیتا ہے- فوری علاج نا صرف نشے سے چھُٹکارہ بلکے ذہنی امراض سے نجات کا سبب بھی ہو سکتا ہے-
03348444400

12 ربیع الاول وہ دن ہے جب دنیا کو رحمت اللعالمین ﷺ کی صورت میں روشنی ملی۔ آپ ﷺ نے ٹوٹے دلوں کو جوڑا، گمراہوں کو راہ دکھا...
26/08/2026

12 ربیع الاول وہ دن ہے جب دنیا کو رحمت اللعالمین ﷺ کی صورت میں روشنی ملی۔ آپ ﷺ نے ٹوٹے دلوں کو جوڑا، گمراہوں کو راہ دکھائی، اور گناہگاروں کو معافی کا پیغام دیا۔ آیئے ہم بھی اُن افراد کے لیے امید کا چراغ بنیں جو نشے کی تاریکی میں گم ہیں۔ بحالی صرف ممکن نہیں، بلکہ سنتِ نبوی ﷺ کی پیروی ہے۔
03348444400

Clinical Internship opportunity for Addiction Professionals at           "Al Harmain Rehabilitation Centre & A2Z Rehabil...
18/08/2026

Clinical Internship opportunity for Addiction Professionals at "Al Harmain Rehabilitation Centre & A2Z Rehabilitation: Addiction to Zero"

اگر آپ کے بچے میں اہم ترین علامات میں سے کوئی ظاہر ہوں تو ماہریں سے فوری رابطہ ضروری ہے- 03348444400                    ...
16/08/2026

اگر آپ کے بچے میں اہم ترین علامات میں سے کوئی ظاہر ہوں تو ماہریں سے فوری رابطہ ضروری ہے-
03348444400

الحرمین میں ہمارا یقین ہے کہ نشے سے آزادی بھی حقیقی آزادی کی ایک شکل ہے — ایسی آزادی جو انسان کو تباہ کن عادات، مایوسی ا...
14/08/2026

الحرمین میں ہمارا یقین ہے کہ نشے سے آزادی بھی حقیقی آزادی کی ایک شکل ہے — ایسی آزادی جو انسان کو تباہ کن عادات، مایوسی اور بے مقصد زندگی سے نکال کر ایک باوقار اور بامقصد زندگی کی طرف لے جاتی ہے۔
آزادی صرف ایک دن منانے کا نام نہیں؛
آزادی ایک بہتر زندگی کی طرف قدم بڑھانے کا نام ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین
03348444400

آپ کا رویہ صرف آپ کی زندگی نہیں بناتا،آپ کی اولاد کا مستقبل بھی بناتا ہے۔بچے صرف ہماری باتیں نہیں سنتے،وہ ہمیں دیکھ کر س...
12/08/2026

آپ کا رویہ صرف آپ کی زندگی نہیں بناتا،
آپ کی اولاد کا مستقبل بھی بناتا ہے۔
بچے صرف ہماری باتیں نہیں سنتے،
وہ ہمیں دیکھ کر سیکھتے ہیں۔
اگر گھر میں غصہ، نشہ، جھوٹ، تشدد یا منفی رویے معمول بن جائیں، تو بچے انہیں زندگی کا عام حصہ سمجھنا سیکھ سکتے ہیں
03348444400

نشے اور ذہنی امراض کے علاج سے زندگی بدل سکتی ہے- ایسے جیسے مُلکی آزادی سے قوم کا مُستقبل روشن ہوتا ہے-03348444400       ...
10/08/2026

نشے اور ذہنی امراض کے علاج سے زندگی بدل سکتی ہے- ایسے جیسے مُلکی آزادی سے قوم کا مُستقبل روشن ہوتا ہے-
03348444400

اس آزادی کے موقع پر ہمارے علاج کے تمام پیکیجز پر حاصل کریں 30٪ کی خصوصی رعایت- نشے سے آزادی حاصل کرنے کا خاص موقع-033484...
09/08/2026

اس آزادی کے موقع پر ہمارے علاج کے تمام پیکیجز پر حاصل کریں 30٪ کی خصوصی رعایت- نشے سے آزادی حاصل کرنے کا خاص موقع-
03348444400

الحرمین مرکز برائے شفاء منشیات و نفسیات میں علاج کے اہم مراحل:ابتدائی 30 دن: مریض کی جسمانی و ذہنی حالت کو مستحکم کرنے ک...
08/08/2026

الحرمین مرکز برائے شفاء منشیات و نفسیات میں علاج کے اہم مراحل:
ابتدائی 30 دن: مریض کی جسمانی و ذہنی حالت کو مستحکم کرنے کے لیے Detoxification، طبی نگرانی اور ضروری میڈیکل مینجمنٹ۔
طبی و نفسیاتی تشخیص: ماہر ڈاکٹر اور ماہرِ نفسیات کے ذریعے مریض کی جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی کیفیت کا تفصیلی جائزہ اور علاج۔
سائیکوتھراپی: مریض کے منفی رویّوں، سوچ کے انداز اور جذباتی مسائل پر کام کرتے ہوئے مثبت تبدیلی پیدا کرنا۔
سماجی بحالی: مریض کو دوبارہ صحت مند خاندانی اور معاشرتی زندگی کے لیے تیار کرنا، جس میں ذمہ داری، بہتر تعلقات، مؤثر رابطہ اور روزمرہ زندگی کی مہارتیں شامل ہیں۔
علاج کے بعد فالو اَپ: بحالی کو برقرار رکھنے اور دوبارہ نشے کی طرف واپسی کے خطرے کو کم کرنے کے لیے باقاعدہ Recovery Follow-up کا نظام
03348444400

Address

AHRC, House#106, Officer Colony, Near Madrassa Mahad Al Shari, Muzafar Garh Road
Jauharabad
41200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Harmain Rehabilitation Centre: Thall Campus Jauharabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share