Dr Muhammad JamiL Ahmad SiaL

Dr Muhammad JamiL Ahmad SiaL Homeopathic Doctor, Pharmacy Technician & Dispenser

*ﺑِﺴْﻢِ اﻟﻠَّﻪِ اﻟﺮَّﺣْﻤَٰﻦِ اﻟﺮَّﺣِﻴﻢِ*💙🌺اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ💙🌺سنڈے سپیشل پوسٹ 💙🌺کسی کا آپ پر یقین کرنا آپ سےمُحب...
12/07/2026

*ﺑِﺴْﻢِ اﻟﻠَّﻪِ اﻟﺮَّﺣْﻤَٰﻦِ اﻟﺮَّﺣِﻴﻢِ*💙🌺

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ💙🌺

سنڈے سپیشل پوسٹ 💙🌺

کسی کا آپ پر یقین کرنا آپ سےمُحبّت
کرنے سے زیادہ افضل ہے 💙✨🌺
زندگی کی حسین راہوں میـں کسی کو اتنا نہیں چاہنا چاہیے کہ وہ تمہارے دل کی اخری تمنا بن جائے اور اس کے بغیر تمہاری زندگی بوجھ بن جائے. محبت اظہار نہیں مانگتی مگر کبھی کبھی اظہار کر دینا چاہیے دوسروں کو مطمئن کرنے کے لیے
محبت اور خلوص اپس کے فاصلوں کو ختم کر دیتے ہیں
یہ حقیقت ہے کے محبت کبھی نہیں مرتی مگر اس کے
معیارات ضرور بدلتے ہیں محبت میں شک ا جائے تو دل کو جالے سے لگ جاتے ہیں جس میں پھر بھی صاف دکھائی نہیں دیتا دل کی سلیٹ پر لکھنے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ یہ نقش مٹاے نہیں مٹتے
اور پھر اپنے لئے ایسے شخص کا انتخاب کریں جو جانتا ہو کے تمہاری تلخی وقتی تھکن ہے
تمہاری فِطرت نہیں—🥀
ہمیشہ شاد و آباد رہیں 💙🌺


*آمیـــــــــن‎ ‎یاربّ العالمين*💙🌺

*صبح بخیر!*💙🌺

خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں۔💙🌺

12/07/2026

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *26 محرم الحرام 1448ھ* 💎
🔖 *12 جولائی 2026ء* 💎
🔖 *28 ھاڑ 2083ب* 💎

🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄

🍂*بال جوڑنے کی ممانعت!*
🔹 *ایک عورت نبی ﷺ کے پاس آئی اور کہا: میری بیٹی دلہن ہے۔ اسے خسرہ (بعض روایات میں چیچک) نکلا تھا تو اس کے بال جھڑ گئے ہیں، کیا میں (اس کے بالوں کے ساتھ) دوسرے بال جوڑ دوں؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا:’’ اللہ نے بال جوڑنے والی اور جڑوانے والی (دونوں) پر لعنت کی ہے۔*🔹
📗«صحیح مسلم-5565»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

11/07/2026

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *25 محرم الحرام 1448ھ* 💎
🔖 *11 جولائی 2026ء* 💎
🔖 *27 ھاڑ 2083ب* 💎

🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄

🛣️ *راستے کے حقوق!*
🔹 *رسولﷺ نے فرمایا:’’راستوں میں بیٹھنے سے بچو۔‘‘لوگوں نے عرض کی: اللہ کے رسول! ہمارے لیے اپنی مجلسوں میں بیٹھے بغیر چارہ نہیں، وہیں ہم ایک دوسرے سے گفتگو کرتے ہیں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’اگر تم بیٹھے بغیر نہیں رہ سکتے تو راستے کا (جہاں مجلس ہے) حق ادا کرو۔‘‘لوگوں نے پوچھا: راستے کا حق کیا ہے؟ آپ نے فرمایا:’’نگاہیں جھکا کر رکھنا (چلنے والوں کے لیے) تکلیف کا سبب بننے والی چیزوں کو ہٹانا، سلام کا جواب دینا، اچھی بات کا حکم دینا اور برائی سے روکنا۔*🔹
📗«صحیح مسلم-5563»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

11/07/2026
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته❤❤❤❤❤❤
09/07/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

❤❤❤❤❤❤

09/07/2026
09/07/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

Address

Alnor Colony Gojra Road Male No 5 Jhang
Jhang Sadar
[email protected]

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad JamiL Ahmad SiaL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category