15/07/2026
خوشخبری
اب آپ کے شہر جھنگ میں لاہور چلڈرن ہسپتال کی مایہ ناز
پیڈ ز نیورالوجسٹ
ڈاکٹر ثمین قریشی
ایم بی بی ایس (کے ای ) ، ایف سی پی ایس پیڈز) ، ایف سی پی ایس ( پیڈ ز نیورالوجی)
کنسلٹنٹ پیڈیاٹرک نیورالوجسٹ چلڈرن ہسپتال لاہور
ماہر دماغی و اعصابی امراض بچگان
مرگی ( دوروں کی بیماری)
سردرد، دماغی فالج
دماغ وریڑھ کی ہڈی کا انفکیشن
پیدائشی اعصابی بیماریاں
اعصاب اور پٹھوں کی بیماریاں
آٹزم اور اے ڈی ایچ اے
EEG
کی سہولت موجود ہے
بچوں کے رویے اور چڑ چڑا پن کے مسائل
بچوں کے دماغ، اعصاب اور نشو و نما متعلق تمام بیماریوں کا علاج
اوقات کار
بروز ہر ماہ کا دوسرا اور چوتھا اتوار
صبح 10 بجے تا 5 بجے شام
نوٹ
جھنگ کی عوام کے لیے خوشخبری
ایک روزہ فری کیمپ براے دماغی و اعصابی امراض بچگان
بروز اتوار 26 جولائی 2026
صبح 9 بجے تا شام 5 بجے جھنگ ڈاکٹرز ہسپتال بھکر روڈ نزد
ڈائیوواڈا جھنگ صدر
047-7611500 0333-8999143