15/07/2026
🌿 **سنتِ نبوی ﷺ پر عمل، صحت کی جانب ایک قدم**
حجامہ ایک قدیم علاجی طریقہ ہے جو تربیت یافتہ معالج کی نگرانی میں کیا جاتا ہے۔
✔ جسمانی بحالی میں معاون
✔ پٹھوں کے تناؤ اور اکڑاؤ میں مددگار
✔ خون کی روانی بہتر بنانے میں معاون
✔ صاف ستھرے اور جراثیم سے پاک آلات کا استعمال
**مرد و خواتین کے لیے علیحدہ حجامہ تھراپسٹ دستیاب ہیں۔**