31/08/2026
❤️ دل صرف درد سے نہیں، اشاروں سے بھی خبردار کرتا ہے!
کیا آپ کو بار بار سینے میں درد یا دباؤ، سانس پھولنا، دل کی دھڑکن تیز یا بے ترتیب ہونا، غیر معمولی تھکن، چکر آنا یا ٹھنڈا پسینہ آتا ہے؟ ⚠️
یہ علامات دل کی بیماری کی طرف اشارہ کر سکتی ہیں—انہیں نظر انداز نہ کریں۔
وقت پر تشخیص، بروقت علاج اور باقاعدہ چیک اَپ آپ کے دل کو محفوظ رکھ سکتا ہے۔ ❤️
𝗗𝗿. 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗦𝗮𝗹𝗲𝗲𝗺
𝗠𝗕𝗕𝗦, 𝗙𝗖𝗣𝗦 (𝗖𝗮𝗿𝗱𝗶𝗼𝗹𝗼𝗴𝘆), 𝗙𝗦𝗖𝗔𝗜 (𝗨𝗦𝗔)
𝐎𝐏𝐃: 𝐌𝐨𝐧𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐅𝐫𝐢𝐝𝐚𝐲 | 𝟖:𝟑𝟎 𝐀𝐌 – 𝟏𝟎:𝟑𝟎 𝐀𝐌