03/06/2026
🌸 کیا آپ نے سینے میں گلٹی محسوس کی ہے؟ 🌸
گھبرائیں نہیں، لیکن نظر انداز بھی نہ کریں۔
سینے میں گلٹی ہر وقت کینسر نہیں ہوتی، مگر اس کی بروقت تشخیص انتہائی ضروری ہے۔ ٹرو کٹ بایوپسی (Tru-Cut Biopsy) ایک محفوظ، مؤثر اور قابلِ اعتماد طریقہ ہے جس سے گلٹی کی نوعیت کا درست اندازہ لگایا جاتا ہے۔
✅ درست تشخیص
✅ مناسب علاج کا انتخاب
✅ غیر ضروری سرجری سے بچاؤ
✅ جلد علاج کے بہتر امکانات
👩⚕️ ڈاکٹر نذرہ شبیر
MBBS, FCPS (General Surgery)
🏥 سہارا ہسپتال اینڈ ڈائیگناسٹک سینٹر، جہلم
🕚 اوقاتِ کار: صبح 11 بجے تا دوپہر 2 بجے
📅 پیر تا ہفتہ
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0336-5010390
Old GT Road opposite Dhq hospital jhelum
💗 جلد تشخیص، بہتر علاج اور محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔