Zubair Medical Complex

Call Directions Contact the practice

Zubair Medical Complex Availabilities
Medical Specialist Gynecologist Radiologist Laparoscopic Surgeon Rheumatologist Childe Specialist
USG Lab ECG Pharmecy Indoor Etc

نیورو سرجن بروز اتوار صبح 9 بجے سے 12 بجے تک
31/10/2026

نیورو سرجن بروز اتوار صبح 9 بجے سے 12 بجے تک

ڈاکٹر محمد رشد رہیوماٹالوجسٹ بروز ہفتہ صبح 9 بجے تا 3 بجے تک03003918459
20/10/2026

ڈاکٹر محمد رشد رہیوماٹالوجسٹ
بروز ہفتہ صبح 9 بجے تا 3 بجے تک
03003918459

16/10/2026
کامیاب فری نیورو سرجری میڈیکل کیمپ پر مبارکباد ڈاکٹر زوہیب مسعود صاحب کو 11 اکتوبر 2026 بروز اتوار کامیاب فری نیورو سرجر...
13/10/2026

کامیاب فری نیورو سرجری میڈیکل کیمپ پر مبارکباد
ڈاکٹر زوہیب مسعود صاحب کو 11 اکتوبر 2026 بروز اتوار کامیاب فری نیورو سرجری میڈیکل کیمپ کے انعقاد اور تقریباً 90 سے زائد مریضوں کے معائنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
انسانیت کی خدمت کا یہ جذبہ قابلِ تحسین ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور خدمتِ خلق کے اس سفر کو جاری رکھنے کی توفیق دے۔ آمین! 🤲

12/10/2026

12 اکتوبر — عالمی یومِ آرتھرائٹس
World Arthritis Day
جوڑوں کا درد، سوجن اور اکڑاؤ معمولی علامات سمجھ کر نظر انداز نہ کریں۔
آرتھرائٹس کی بروقت تشخیص اور مناسب علاج سے درد میں کمی اور زندگی کے معیار میں بہتری ممکن ہے۔
اپنے جوڑوں کی صحت کا خیال رکھیں، بروقت ماہرِ امراضِ جوڑ سے رجوع کریں۔
ڈاکٹر محمد ارشد
کنسلٹنٹ ریمیٹولوجسٹ
زبیر میڈیکل کمپلیکس، جہلم

11 اکتوبر، بروز اتوار — زبیر میڈیکل کمپلیکس، جہلمنیورو سرجن سے رجوع کریں مفت مشاورت حاصل کریںکیا آپ دماغ یا ریڑھ کی ہڈی ...
09/10/2026

11 اکتوبر، بروز اتوار — زبیر میڈیکل کمپلیکس، جہلم
نیورو سرجن سے رجوع کریں مفت مشاورت حاصل کریں
کیا آپ دماغ یا ریڑھ کی ہڈی کے مرض میں مبتلا ہیں؟
ماہر نیورو سرجن ڈاکٹر زوہیب مسعود سے مشورہ حاصل کریں
طبی معائنہ اور بنیادی اسکریننگ کی سہولت بالکل مفت

Every Saturday 9am to 4pm
09/10/2026

Every Saturday 9am to 4pm

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد رہیوناٹالوجسٹ بروز ہفتہ صبح 9 بجے تا 3 بجے تک 03003918459
25/09/2026

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد
رہیوناٹالوجسٹ بروز ہفتہ صبح 9 بجے تا 3 بجے تک 03003918459

ایبٹ آباد میں لگائے گئے کیمپ کی تفصیلاتڈاکٹر صاحب بروز ہفتہ زبیر میڈیکل کمپلیکس میں صبح 9 تا سہہ پہر3 بجے تک  اپنے مریضو...
18/09/2026

ایبٹ آباد میں لگائے گئے کیمپ کی تفصیلات
ڈاکٹر صاحب بروز ہفتہ زبیر میڈیکل کمپلیکس میں صبح 9 تا سہہ پہر3 بجے تک اپنے مریضوں کا چیک اپ کرتے ہیں

بروز ہفتہ صبح 9 بجے تا سہہ پہر3 بجے تک۔
11/09/2026

بروز ہفتہ صبح 9 بجے تا سہہ پہر3 بجے تک۔

Address

Main Trunk Road/Near Suzuki Motors/Near PSO
Jhelum
49600

Telephone

+92544621341

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Zubair Medical Complex:

Shortcuts

Share

Category