Dr Amjad YousafXai

Dr Amjad YousafXai Orthopedics /Trauma Surgeon

The whole community is confused and disappointed. This is very unfortunate that even the lowest minimum 15% has not be i...
01/08/2026

The whole community is confused and disappointed. This is very unfortunate that even the lowest minimum 15% has not be increased. Doctors pushed to the wall.

20/07/2026

A man who can’t fight is always looking for fight, but a man who can destroy in seconds always avoid it.

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَجب ہم جیسے لوگوں کے دن آنے لگتے ہیں تو موت بیچ میں آ کھڑی ہوتی ہے... 💔آج ایک...
16/07/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
جب ہم جیسے لوگوں کے دن آنے لگتے ہیں تو موت بیچ میں آ کھڑی ہوتی ہے... 💔
آج ایک انتہائی افسوسناک خبر ملی۔ نہایت شریف، بااخلاق، محنتی اور قابل ڈاکٹر ڈاکٹر سجاد علی الہام ہم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئے۔ اطلاعات کے مطابق انہیں پشاور بی آر ٹی میں اچانک قلب کا دورہ (Cardiac Arrest) پڑا، جو جان لیوا ثابت ہوا۔

ان کی وفات صرف ان کے خاندان کا ہی نہیں بلکہ پوری طبی برادری کا نقصان ہے۔ ایسے مخلص اور خدمت گزار لوگ بہت کم ہوتے ہیں، اور ان کا خلا آسانی سے پُر نہیں ہوتا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، درجات بلند فرمائے، اور اہلِ خانہ، دوستوں اور ساتھیوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَأَسْكِنْهُ فَسِيحَ جَنَّاتِكَ. آمین۔

Rest in Peace, Dr. Sajjad Ali Ilham.
We lost an honest soul today.

14/07/2026

06/07/2026
انتہائی افسوس اور تشویش کے ساتھ معلوم ہوا ہے کہ کوئٹہ کے سندیمن ہسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر پر اس شخص نے تیزاب پھینک کر لی...
06/06/2026

انتہائی افسوس اور تشویش کے ساتھ معلوم ہوا ہے کہ کوئٹہ کے سندیمن ہسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر پر اس شخص نے تیزاب پھینک کر لیڈی ڈاکٹر کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ یہ صرف ایک فرد پر حملہ نہیں بلکہ پوری ڈاکٹر برادری، خواتین اور مہذب معاشرے پر حملہ ہے۔ ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس گھناؤنے جرم میں ملوث ملزم کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور اسے ایسی عبرتناک سزا دی جائے جو آئندہ کسی کو اس قسم کی درندگی کی جرات نہ کرنے دے۔ عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس شخص کو پکڑنے میں ہماری مدد کریں۔

 #
30/05/2026

#

Pistol Grip Deformity:Here is what you need to know when you see this on an AP pelvis:PathophysiologyThis is the hallmar...
16/05/2026

Pistol Grip Deformity:

Here is what you need to know when you see this on an AP pelvis:

Pathophysiology
This is the hallmark of Cam-type Femoroacetabular Impingement (FAI). It’s caused by an abnormal bony prominence (the "bump") at the anterosuperolateral head-neck junction.

Why it Matters
When the hip goes into flexion and internal rotation, that "bump" doesn't clear the acetabular rim. It acts like a cam-lever, grinding into the acetabular cartilage and delaminating the labrum. If you miss this in a young, active patient, you're essentially watching their early-onset osteoarthritis happen in slow motion.

Checklist:
• The Alpha Angle: When you see this on the AP, your next step is a Dunn view or a Lateral to calculate the Alpha angle. Anything over 55° confirms that loss of offset.
• The Clinical Picture: Don't just treat the X-ray. Look for the "C-sign" and restricted internal rotation on exam.
• The Long Game: Recognize that while we can often fix this arthroscopically now (femoroplasty), the goal is joint preservation.

Stay sharp. If you can't see the deformity on the film, you can't fix the mechanics in the OR.

ایبٹ آباد ڈی ایچ کیو کی وہ لیڈی ڈاکٹر, جو چار دن پہلے اغوا ہوئی تھی, آج اُس کی لاش مل گئی. ایک ڈاکٹر, ایک بیٹی, ایک انسا...
08/12/2025

ایبٹ آباد ڈی ایچ کیو کی وہ لیڈی ڈاکٹر, جو چار دن پہلے اغوا ہوئی تھی, آج اُس کی لاش مل گئی. ایک ڈاکٹر, ایک بیٹی, ایک انسان, جو ڈیوٹی پر جانیں بچانے نکلتی تھی, خود اس نظام کی بے حسی کی بھینٹ چڑھ گئی. یہ صرف ایک قتل نہیں, یہ پورے سسٹم کی ناکامی کا اعتراف ہے.

اگر ایک سرکاری ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر تک محفوظ نہیں, تو عام شہری کس کھاتے میں آتے ہیں. ریاست نے اپنی ذمہ داری چھوڑ دی, اداروں نے آنکھیں بند کر لیں, اور مجرموں نے کھلے عام جرم کرنا سیکھ لیا, کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ پکڑا کوئی نہیں جائے گا.

یہ واقعہ ہمیں جھنجھوڑتا ہے کہ ہمارا نظام تحفظ دینے کے قابل نہیں رہا. چار دن تک ایک ڈاکٹر لاپتہ رہی, مگر کوئی ہنگامی حرکت میں نہ آیا. کوئی مؤثر سرچ آپریشن نہیں, کوئی تیز رفتار انویسٹی گیشن نہیں, کوئی فوری ریسکیو نہیں.

اس ملک میں ڈاکٹر صرف مریضوں کی جان نہیں بچاتے, وہ خود اپنی جان بھی روزانہ داؤ پر لگاتے ہیں.

اللہ پاک اُس شہید ڈاکٹر کی مغفرت فرمائے, اس کے گھر والوں کو صبر دے. آمین.
اور ہم, بطور معاشرہ, بطور ریاست, کب جاگیں گے؟ کب وہ دن آئے گا جب ایک عورت, ایک ڈاکٹر, ایک شہری اس زمین پر
محفوظ ہو کر سانس لے

Address

Zehran
Kabbal
0946

Telephone

+923459453639

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Amjad YousafXai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Amjad YousafXai:

Shortcuts

Share

Category