Al-Murad Homoeo Clinic

Al-Murad Homoeo Clinic The page has been designed to introduce the public with latest diseases and how to cure them and to

*فری ہومیوپیتھک میڈیکل کیمپ*       *برائے تھیلیسیمیا و معذور بچے* جس میں چیک اپ فری ، میڈیسن فری   *ہرماہ کےپہلے سوموار ...
31/12/2022

*فری ہومیوپیتھک میڈیکل کیمپ*
*برائے تھیلیسیمیا و معذور بچے*

جس میں چیک اپ فری ، میڈیسن فری
*ہرماہ کےپہلے سوموار کیمپ لگایا جاتا ھے*
*02 جنوری 2023 بروز سوموار*

رجسٹریشن فیس 100روپے
*ایک ماہ کی دوا فری دی جائےگی* ۔

*سگِ درِ مُرشِد ہومیوپیتھک ڈاکٹر جاوید اقبال قادری*

تھیلیسیمیا ، پیدائشی بہرے، CP چائلڈ، کمزور گردن نہ اٹھا سکنا، حرام مغز کے مسائل، کند ذہن، سوکھا پن، سر کا بڑھنا، ٹیڑھی ہڈیاں، بچوں کا فالج، OCD, دل کا سوراخ، بھینگا پن ، مرگی، جھٹکے، دانتوں کا ٹیڑھا پن ، دانت باہر نکلنا، لکنت اور کزن میرج کے بد اثرات۔
*سگِ درِ مُرشِد ہومیوپیتھک ڈاکٹر جاوید اقبال قادری*
ایڈریس
*المراد ہو میو کلینک نزد HFC ورک ٹائون جی ٹی روڈ کامونکی*
03004664870

نوٹ:
متاثرہ بچوں کے والدین اس نمبر پر رابطہ کر کے رجسٹریشن کروا لیں۔
03004664870
*برائےمہربانی اس پیغام/میسیج کوصدقہ جاریہ کے طور پر تمام گروپس اور دوستوں کو شئیر کریں*

تھیلیسیمیا کے خلاف جنگ پاکستان ہومیوپیتھی کے سنگ چھٹا ماہانہ (ہر مہینے کے پہلے سوموار)  5ستمبر بروز سوموار کو المراد ہو ...
01/09/2022

تھیلیسیمیا کے خلاف جنگ پاکستان ہومیوپیتھی کے سنگ
چھٹا ماہانہ (ہر مہینے کے پہلے سوموار) 5ستمبر بروز سوموار کو
المراد ہو میو کلینک پر تھیلیسیمیا کا کیمپ ہو گا.
جس میں 100 روپے پرچی میں ایک ماہ کی میڈیسن دی جائے گی انشاءاللہ

تھیلیسیمیا کے خلاف جنگ پاکستان ہومیوپیتھی کے سنگماہانہ (ہر مہینے کے پہلے سوموار)6 جون بروز سوموار کو المراد ہو میو کلینک...
02/06/2022

تھیلیسیمیا کے خلاف جنگ پاکستان ہومیوپیتھی کے سنگ
ماہانہ (ہر مہینے کے پہلے سوموار)6 جون بروز سوموار کو
المراد ہو میو کلینک پر تھیلیسیمیا کا کیمپ ہو گا.
جس میں 100 روپے پرچی میں ایک ماہ کی میڈیسن دی جائے گی انشاءاللہ

الحمدللہ رب العالمینالمراد ہو میو کلینک پر دوسرا ہو میو پیتھک تھیلیسیمیا کیمپسبحان راشد تھیلیسیمیا پیشنٹ کا آج ہمارے تھی...
04/04/2022

الحمدللہ رب العالمین
المراد ہو میو کلینک پر دوسرا ہو میو پیتھک تھیلیسیمیا کیمپ

سبحان راشد تھیلیسیمیا پیشنٹ کا آج ہمارے تھیلیسیمیا فری کیمپ پر دوسرا وزٹ تھا، اس کو ہر اٹھارہ بیس دن کے بعد بلڈ لگتا تھا اور بچہ بلڈ لگنے کے دس بارہ دن بعد کمزوری محسوس کرنے لگتا تھا لیکن اس بار ایک ماہ ہو گیا ابھی تک بلڈ نہیں لگا اور بچہ مکمل ایکٹو بھی ہے۔
الحمدللہ رب العالمین

کامونکی ضلع گوجرانوالہ پاکستان ہومیو پیتھی تھیلیسیمیا کیمپآج المراد ہومیو کلینک پر سارا دن تھیلیسیمیا کیمپ میں مریضوں کو...
07/03/2022

کامونکی ضلع گوجرانوالہ
پاکستان ہومیو پیتھی تھیلیسیمیا کیمپ
آج المراد ہومیو کلینک پر سارا دن تھیلیسیمیا کیمپ میں مریضوں کو مفت ادویات دی گئیں ۔ ماشاءاللہ اچھا ریسپانس ملا۔

اللہ کریم تمام مریضوں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین۔۔

سگِ درِمُرشِد
ڈاکٹر جاوید اقبال قادری
المراد ہومیو کلینک
نزد HFC ورک ٹاؤن جی ٹی روڈ کامونکی
03004664870

تھیلیسیمیا کے خلاف جنگ پاکستان ہومیوپیتھی کے سنگ
15/02/2022

تھیلیسیمیا کے خلاف جنگ پاکستان ہومیوپیتھی کے سنگ

15/01/2022

الحمد الله
الله تعالیٰ کے فضل وکرم سے مایوسی خوشی میں بدل جائے گی انشاءالله

Address

Virk Town G. T Road Kamoke
Kamoke
52470

Telephone

03004664870

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Murad Homoeo Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-Murad Homoeo Clinic:

Shortcuts

Share

Category