10/06/2026
Total hip replacement Exercises 💙
Hassan Physiotherapy & medical Services offers expert care with a wide range of treatments designed to relieve pain, restore mobility, and improve overall well-being. From back pain and joint issues to sports injuries and post-surgical rehabilitation — we help you heal naturally through trusted physiotherapy techniques.
Hassan
Physiotherapist
03002404261
Physiotherapy at your Home 🏡
آپ اپنے بزرگوں کو مستقل معذوری سے بچا سکتے ہیں۔
عمر بڑھنے کی وجہ سے بزرگوں کی جسمانی کمزوری کا آغاز ہو جاتا ہے جو بالآخر معذوری تک پہنچ سکتا ہے۔
فزیوتھراپی کی ورزشوں سے اس معذوری سے بچا جا سکتا ہے۔
اگر آپ کے بزرگ
*جوڑوں میں درد
*پٹھوں میں کمزوری
*کسی قسم کی بھی سرجری
*کسی بھی جسمانی بیماری
کی وجہ سے معذوری کی طرف جا رہے ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کریں
ھمارے ماہر فزیوتھراپسٹ
آپ کے گھر میں آ کر
مناسب ورزش تجویز کریں گے جس سے آپ کے بزرگ جسمانی معذوری سے چھٹکارا پا سکتے ہیں اور ایک متحرک زندگی گذار سکتے ہیں..