Dr.Saima Kakar Khidmat Hospital & Maternity Home

Dr.Saima Kakar Khidmat Hospital & Maternity Home خودکو مضبوط رکھیں کامیابی حاصل کرنے کی جدوجہد جاری رکھیں کیونکہ کامیابی رب دیتا ہے دو ٹکے کے لوگ نہیں

Dr.Saima Khan Kakar Official Page For You From Saima Kakar Khidmat Hospital Sector 17_A G27 Bus Root Near A25 Naval Dawood Goth Baldia Town Karachi...

کیا اپ اس بات سے متفق ہیں؟جواب کمنٹس میں ہاں/نہیں میں لکھیں ۔
02/06/2026

کیا اپ اس بات سے متفق ہیں؟
جواب کمنٹس میں ہاں/نہیں میں لکھیں ۔

یہ پوسٹ تمام سفید پوش کیلئے جنہوں نے قربانی نہیں کی اور اُنہیں کسی نے گوشت بھی نہیں بھیجا وہ میرے کلینک آکے گوشت لیجا سک...
29/05/2026

یہ پوسٹ تمام سفید پوش کیلئے جنہوں نے قربانی نہیں کی اور اُنہیں کسی نے گوشت بھی نہیں بھیجا وہ میرے کلینک آکے گوشت لیجا سکتے صرف وہی جنہوں نے قُربانی نہیں کی👈🏻 گوشٹ ٹائمنگ شام 5 سے رات 8 تک آج کے دن سے عید کے چوتھے دن تک 👈🏻کلینک ایڈریس:ڈاکٹر صائمہ کاکڑ خدمت ہسپتال برانچ 2 مامجی ایس کے کاکڑ خدمت کلینک سیکٹر 2 ایس آر روڈ نزد نواب پکوان سینٹر ہارون بحریہ نیول کالونی بلدیہ ٹاؤن کراچی

You Know What is Ovarian Cystitis/Cysts…!No ?? So Read Captions!!👇🏻انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں (Ovarian Cysts) کہلاتے ...
20/05/2026

You Know What is Ovarian Cystitis/Cysts…!No ?? So Read Captions!!👇🏻انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں (Ovarian Cysts) کہلاتے ہیں اگر یہ ہو تو پریگنینسی نہیں ہوسکتی جب تک یہ کمزور یا ختم نہ ہو ان میں انڈے موجود ہوتے ہیں جو عام طور پر ماہواری کے دوران خارج ہوتے ہیں۔ بعض اوقات ہارمونز کی خرابی کے باعث یہ انڈے پانی کی تھیلیوں میں تبدیل ہوجاتے ہیں。علامات: پیٹ کے نچلے حصے میں درد، ماہواری میں بے قاعدگی،وزن بڑھنا-والک پھل فروٹ کا زیادہ استعمال سے اکثر تھیلیاں خود بخود ختم ہو جاتی ہیں لیکن تشخیص کے لیے الٹراساؤنڈ کروایا جاتا ہے، اور ضرورت پڑنے پر ادویات دی جاتی ہے احتیاطی تدابیر:اگر آپ کو ان تھیلیوں کی تشخیص ہوئی ہے یا حمل کے حوالے سے کوئی بھی پیچیدگی ہے، تو اپنی گائناکالوجسٹ (Gynecologist) سے رجوع کریں یا کسی مستند کلینک پر الٹراساؤنڈ کروائیں۔(نوٹ: یہ معلومات صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہیں اور کسی بھی طبی تشخیص کا متبادل نہیں ہیں… For Online Appointment Whatssp 03362314338 Dr.Saima Kakar Khidmat Hospital & Maternity Home Saima Khan Kakar

14/05/2026

میرا سکون پوچھتے ہو؟؟؟
ڈیوٹی سے تھکن کے بعد جب اپنے کمرے میں آؤں تو یہ سوچ کر سکون ملتا جب مریض بہت دُعائیں دیتے
🌹

11/05/2026

Replying to TIMINGS 5 TO 10PM SUNDAY-CLOSED
ڈاکٹر صائمہ خان کاکڑ ماہر امراض خواتین۔بے اولادی۔رسولی زچہ بچہ 24 گھنٹے میٹرنٹی سروس نیول کالونی بلدیہ ٹاؤن

29/04/2026

ابتدائی حمل
ماں ہونے کے ناطے، آپ کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنے نشوونما پا رہے بچے کو تیز شروعات فراہم کرنے کے لئے مناسب غذائی اجزاء، جس میں فولک ایسڈ اور آیوڈی شامل ہوں، لیں۔

حمل کے 4 سے 8 ہفتے
تقریبا 4 سے 5 ہفتے میں، آپ کو شاید معلوم ہو کہ آپ حاملہ ہیں۔ حمل ٹھہرنے کے بعد، جنین رحم کی پرت کے اندر ہی بڑھتا اور ترقی کرتا رہتا ہے۔ آپ کے بچے کا دماغ، ریڑھ کی ہڈی اور دل بننا شروع ہو جاتا ہے۔

حمل کے تقریبا 6 سے 7 ہفتوں میں دل کی دھڑکن کا پتہ الٹراساؤنڈ سے لگایا جاسکتا ہے۔ آٹھویں ہفتہ کے آخر تک، تمام بڑے اعضاء اور جسمانی نظام تیار ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔

حمل کے 9 سے 13 ہفتے
ہو سکتا ہے کہ آپ کو متلی اور الٹی ہونا شروع ہو جائے، خاص طور پر صبح کے وقت۔ تھوڑا تھوڑا بار بار کھانا آپ کی علامات میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ اس مدت کے دوران آپ کی چھاتیاں بڑھ جائیں گی، لہذا معاون چولی پہننے پر غور کریں۔

حمل کے 9 ہفتوں میں، بچہ سر سے نیچے تک تقریبا 22 ملی میٹر لمبا ہوتا ہے۔ چہرہ آہستہ آہستہ تشکیل پا رہا ہوتا ہے۔ منہ اور زبان، ذائقہ کے چھوٹے چھوٹے ریشوں کے ساتھ، اور آنتیں بننا شروع ہوجاتی ہیں۔ ہاتھ پاؤں نشوونما پا رہے ہوتے ہیں۔

10 ہفتوں میں، اس وقت دل مکمل طور پر تشکیل پا چکا ہوتا ہے۔ یہ ایک منٹ میں 180 بار دھڑکتا ہے جو آپ کے اپنے دل کی دھڑکن سے بہت تیز ہے۔

آپ کو کثرت سے پیشاب کرنے کی ضرورت محسوس ہوسکتی ہے کیونکہ مثانہ بچہ دانی سے دبتا چلا جاتا ہے۔ براہ کرم"کثرت پیشاب کے متعلق نکات"دیکھیں۔ اگر آپ کو پیشاب کرتے وقت درد ہوتا ہو یا خون نکلتا ہو تو، براہ کرم جلد از جلد اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

fans

23/04/2026

Good Morning

17/04/2026

3 Months Treatments After 4 Years Another Pregnancy Positive Report MashaAllah ALHAMDULILLAAH 🌸 ڈاکٹر صائمہ کاکڑ خدمت ہسپتال🏥
برانچ 2 مامجی ایس کے کاکڑ خدمت کلینک اوپی ڈی ٹائمنگ شام 5 سے رات 10 تک
ایڈریس👈 گراؤنڈ ایس آر روڈ سیکٹر 2 نزد نواب پکوان سینٹر ہارون بحریہ نیول کالونی بلدیہ ٹاؤن کراچی

Address

Sector 2 SR Road Near To Nawab Pakwan Centre Haroon Bahria Naval Colony Baldia Town Karachi
Karachi Lines

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Saima Kakar Khidmat Hospital & Maternity Home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Saima Kakar Khidmat Hospital & Maternity Home:

Shortcuts

Share