DR AR Ansari

Call Directions Contact the practice

DR AR Ansari EVERY PERSON CAN SENT ME HIS/HER DIESES REPORT OR CONTACT 9AM TO 6-PM ON 03123614361 FOR All MEDICAL

SENIOR HOMOEO PHYSICIAN WORKIN SINCE 1992 EXPERT IN ALL CHRONIC DIES ICE

29/08/2026
29/08/2026
💛تحریر ڈاکٹر اےآر انصاری💚عرق النساء (Sciatica) - لنگڑی کا درد پر مختصر نوٹعرق النساء کیا ہے؟یہ جسم کی سب سے بڑی نرو Scia...
27/08/2026

💛تحریر ڈاکٹر اےآر انصاری💚عرق النساء (Sciatica) - لنگڑی کا درد پر مختصر نوٹ

عرق النساء کیا ہے؟
یہ جسم کی سب سے بڑی نرو Sciatic Nerve ہے جو کمر سے نکل کر کولہے، ران، ٹانگ اور پاؤں تک جاتی ہے۔ جب یہ دب جائے یا اس میں سوزش ہو جائے تو شدید کھچاؤ اور درد ہوتا ہے۔

15 اہم پوائنٹس: وجوہات، احتیاط، علاج اور ادویات

الف) وجوہات:
1. ریڑھ کی ہڈی کے مہروں کا اپنی جگہ سے کھسکنا یا ڈسک سلپ ہونا۔
2. بہت زیادہ وزن اٹھانا، غلط جھک کر وزن اٹھانا یا کمر پر چوٹ لگنا۔
3. زیادہ دیر بیٹھے رہنا، سخت جگہ پر بیٹھنا یا غلط پوزیشن میں سونا۔
4. موٹاپا، ذیابیطس اور عمر کا بڑھنا جس سے اعصاب کمزور ہو جاتے ہیں۔
5. سردی لگنا، ٹھنڈی ہوا میں رہنا اور مسلسل ٹھنڈی چیزوں کا استعمال۔

ب) احتیاط اور پرہیز:
6. بھاری وزن اٹھانے سے بچیں، جھک کر کوئی چیز نہ اٹھائیں بلکہ بیٹھ کر اٹھائیں۔
7. نرم بستر استعمال نہ کریں، سخت اور ہموار بستر پر سیدھا لیٹیں۔
8. زیادہ دیر ایک ہی پوزیشن میں بیٹھنے سے گریز کریں، ہر 30 منٹ بعد تھوڑا چلیں۔
9. سردی سے بچاؤ کریں، ٹھنڈی ہوا اور ٹھنڈے پانی سے بچیں کیونکہ سردی سے درد بڑھ جاتا ہے۔
10. وزن کو کنٹرول میں رکھیں اور روزانہ ہلکی پھلکی ورزش یا واک کریں۔

ج) غذا میں احتیاط:
11. کیا کھانا چاہیے: دیسی گھی، زیتون کا تیل، ادرک، لہسن، اور ہلدی کا استعمال کریں۔ خشک میوہ جات (اخروٹ اور بادام) اور بڑے گوشت کی یخنی اعصاب کو طاقت دیتی ہے۔
12. کن چیزوں سے پرہیز کریں: چاول، آلو، گوبھی، دال مسور، بادی اور ثقیل غذائیں، کولڈ ڈرنکس اور فریج کے ٹھنڈے پانی سے مکمل پرہیز کریں۔
د) ہومیوپیتھک علاج:
13. ہومیوپیتھی میں عرق النساء کا بہترین اور مستقل علاج موجود ہے جو مرض کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔
14. Colocynthis 30 / 200: دائیں ٹانگ کا شدید درد جو دبانے سے اور سکڑ کر لیٹنے سے کم ہو، اس کی بہترین دوا ہے۔
15. Gnaphalium Poly: عرق النساء کے ساتھ ٹانگ کا سن ہونا اور شدید درد جو چلنے سے بڑھے۔
16. Magnesia Phosphorica: اعصابی درد، کھچاؤ اور اینٹھن کے لیے اکسیر ہے، گرم ٹکور سے آرام آئے۔
17. Rhus Toxicodendron: سردی یا بھیگنے سے ہونے والا درد، جو چلنے پھرنے سے کم ہو اور آرام کرنے سے بڑھے۔
18. Bryonia Alba: ذرا سی حرکت سے درد بڑھ جائے اور آرام کرنے سے سکون ملے۔
19. Arsenicum Album اور Lachesis: پرانے اور ضدی عرق النساء میں استعمال ہونے والی اہم ادویات ہیں۔

20. اہم نوٹ: ہر مریض کی علامات مختلف ہوتی ہیں اس لیے خود سے دوا نہ لیں، کسی مستند ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے اپنی مکمل علامات بتا کر علاج کروائیں۔
یہ معلومات عام تعلیمی مقصد کے لیے ہیں۔❤️ڈاکٹر اےآرانصاری اپنی بیماری کی رپوٹس اوردیگر تفصیلات اس وائس ایپ نمبر 923303342592+ بھجیں نو کال پلیز 🌹

21/08/2026

The spleen is part of the lymphatic and immune systems rather than the digestive system. Located in the upper left side of the abdomen, it continuously filters blood, removing old or damaged red blood cells while trapping bacteria and other harmful microorganisms. The spleen also stores platelets, recycles iron from worn out blood cells, and produces immune cells and antibodies that help the body recognize and fight infections more effectively.

Although people can survive without a spleen, losing it increases the risk of developing serious infections because one of the body's main blood filtering organs is no longer present. Other parts of the immune system, including the liver, lymph nodes, and bone marrow, take over many of its functions, but they cannot completely replace the spleen's specialized role in detecting and removing certain bacteria from the bloodstream.

Doctors may recommend removing the spleen after severe injuries, internal bleeding, certain blood disorders, cancers, or an enlarged spleen that is causing complications. After a splenectomy, vaccinations and preventive measures become especially important because they help compensate for the spleen's vital role in protecting the body against dangerous infections.

Address

Karachi Lines
78600

Telephone

+923123614361

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DR AR Ansari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to DR AR Ansari:

Shortcuts

Share

Category