30/10/2026
آرتھوپیڈک نرسز کو خراجِ تحسین! 🩺
ہڈیوں اور جوڑوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کی دیکھ بھال، بحالی اور صحت یابی کے سفر میں آرتھوپیڈک نرسز کا کردار نہایت اہم ہے۔
30 اکتوبر — آرتھوپیڈک نرسز کا عالمی دن
آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح