24/04/2023
*تھانہ ٹیپو سلطان کی حدود کراچی ایڈمن سوسائٹی سے دو چھوٹے بچے ملے ہیں جو کے اپنے گھر کا پتہ بھول گئے ہیں اور اپنا ایڈریس نہیں بتا پا رہے جو کے اپنا نام مریم ولد سعید الرحمن عمری 4/5 سالہ کپڑو کا کلر قمیض ہلکی ہری سفید پجامہ 02 سعید اللہ ولد سعید الرحمن عمری 5/6 سالہ آسمانی شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے*
*اگر کوئی بھی شخص ان کو جانتا ہو تھانہ ٹیپو سلطان میں ہیڈ محرر محمّد شہزاد سے رابطہ کریں*
03112291575
*مہربانی فرما کر اسے آگے شیئر کریں*