Namaz Janaza in Karachi

Namaz Janaza in Karachi Announcements of Namaz Janaza in Karachi

Sad news for the cricket fraternity. Renowned broadcaster and cricket journalist Qamar Ahmed has passed away after battl...
18/06/2026

Sad news for the cricket fraternity. Renowned broadcaster and cricket journalist Qamar Ahmed has passed away after battling a heart condition that he suffered two weeks ago. He breathed his last at his residence this morning.

His funeral prayer will be offered after Maghrib at Bait-ul-Islam Mosque, Defence Phase IV, and he will be laid to rest at the Defence Phase VIII graveyard.

Deepest condolences to his family, friends, and the cricket community. May he rest in peace.

Remembering Senior Journalist Syed Sabir Ali: A Loss to Karachi JournalismInna Lillahi wa Inna Ilayhi Raji’un.With deep ...
12/06/2026

Remembering Senior Journalist Syed Sabir Ali: A Loss to Karachi Journalism
Inna Lillahi wa Inna Ilayhi Raji’un.
With deep sorrow and grief, we mourn the passing of senior journalist and former Senior Reporter of Roznama Qaumi Akhbar, Mr. Syed Sabir Ali, who left this world after a prolonged illness.
His valuable contributions to journalism, commitment to truth, and dedication to the profession will always be remembered. The media community has lost a respected voice and a seasoned professional.
May Allah Almighty bless the departed soul with eternal peace and grant patience and strength to his family, friends, and colleagues during this difficult time.


Namaz-e-Janaza at Jumma Prayers at Alfalah Masjid - Block 2, P. E. C. H. S. near Noorani Kabab House at 2:30 pm.

20/05/2026

کراچی: معروف وکیل شاہد قریشی کے چھوٹے بھائی ماجد قریشی انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ آج جامع مسجد نورانی لیاقت آباد میں نمازِ عصر کے بعد ادا کی جائے گی

12/05/2026

کراچی: حضرت عابد رضوی کی نماز جنازہ آج مسجد خیر العمل انچولی میں بعد نماز ظہرین ادا کی جائے گی۔ اہل خانہ کے مطابق نماز جنازہ کا وقت دوپہر ڈیڑھ بجے مقرر کیا گیا ہے۔ مرحوم کے عزیز و اقارب، دوست احباب اور عقیدت مندوں سے شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی اپیل کی گئی ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعونکراچی پریس کلب اور پیپ کے سینئر ممبر محمد ناصر ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں انتقال کر گ...
05/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

کراچی پریس کلب اور پیپ کے سینئر ممبر محمد ناصر ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر نے صحافتی برادری اور احباب کو گہرے رنج و غم میں مبتلا کر دیا ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، آخرت کی تمام منازل آسان فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین یا رب العالمین۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز منگل بعد نمازِ عصر 5:45 بجے جامع مسجد غوث اعظم، لکھنؤ سوسائٹی نزد دعا چوک میں ادا کی جائے گی۔

تمام احباب سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی اپیل ہے۔

کراچی پریس کلب کے سینئر ممبر سید وقار حسن کے انتقال کی خبر انتہائی افسوس کے ساتھ موصول ہوئی۔ مرحوم کی وفات صحافتی برادری...
23/04/2026

کراچی پریس کلب کے سینئر ممبر سید وقار حسن کے انتقال کی خبر انتہائی افسوس کے ساتھ موصول ہوئی۔ مرحوم کی وفات صحافتی برادری کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ جمعرات 23 اپریل کو بعد از نمازِ ظہر، سوا ایک بجے، جامع مسجد بلال سیکٹر 6/E، مجاہد آباد 6 اورنگی ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

15/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر احمد شاہ کے برادرِ بزرگ، بھائی منصف شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔

مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے سوئم کا اہتمام آج بروز بدھ 15 اپریل 2026 بعد نمازِ مغرب کیا جائے گا۔

مقام: مسجد المہدی، بلاک B، نارتھ ناظم آباد، نزد ضیاءالدین ہسپتال، کراچی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین۔
تمام احباب سے شرکت اور دعا کی درخواست ہے۔

کراچی پریس کلب کی  سینئر ممبر محترمہ شمیم اختر کی نمازِ جنازہ بروز پیر بعد نمازِ ظہر  دوپہر 1:30 بجے مسجد علی، خیابانِ م...
13/04/2026

کراچی پریس کلب کی سینئر ممبر محترمہ شمیم اختر کی نمازِ جنازہ بروز پیر بعد نمازِ ظہر دوپہر 1:30 بجے مسجد علی، خیابانِ محافظ، فیز 6، ڈی ایچ اے میں ادا کی جائے گی۔ اللہ پاک مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائیں، آخرت کی منازل آسان کریں اور تمام لواحقین کو صبر جمیل دیں آمین یارب العالمین

انا للہ وانا الیہ راجعونمعروف رائٹر اور سینئر جرنلسٹ شمیم اختر صاحبہ کا آج انتقال ہو گیا۔ ان کی وفات نہ صرف ان کے اہلِ خ...
12/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

معروف رائٹر اور سینئر جرنلسٹ شمیم اختر صاحبہ کا آج انتقال ہو گیا۔ ان کی وفات نہ صرف ان کے اہلِ خانہ بلکہ پوری صحافتی برادری کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔

شمیم اختر صاحبہ نے اپنی تحریروں اور صحافتی خدمات کے ذریعے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا۔ ان کا قلم معاشرتی مسائل کی عکاسی اور عوامی شعور بیدار کرنے میں اہم کردار ادا کرتا رہا۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Address

Talpur Road
Karachi
74000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Namaz Janaza in Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share