23/08/2026
ہر ماہ یکم، دوئم اور سوئم تاریخ کو مطب احمد و احمد دوا خانہ، کوئٹہ برانچ میں حکیم محمد نذیر احمد صاحب کی طبی سرگرمیاں۔
مریضوں کا معائنہ، چیک اَپ، تشخیص، علاج اور صحت کے حوالے سے مفید رہنمائی کے ذریعے حکیم صاحب خدمتِ خلق میں مصروف رہتے ہیں۔
مطب احمد و احمد دوا خانہ، کوئٹہ برانچ — آپ کی صحت، ہماری ترجیح۔