07/12/2021
کراچی میں SK گروپ کی جانب سے میچ میکرز کی خدمات کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں میچ میکرز کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ان کو SK گروپ کی جانب سے سرٹیفیکٹ اور اعزازی شیلڈز سے نوازا گیا۔ گروپ کے چئیرمین محمد کامل صاحب کی جانب سے اس تقریب کا انعقاد میچ میکرز کے لئے حوصلہ افزا اقدام تھا۔ الحمدلللہ ہمراز میرج بیورو کی روح رواں مسز کریم کو بھی SK گروپ کی جانب سے ان کی بہترین خدمات پر شیلڈ اور سرٹیفیکٹ سے نوازا گیا۔ ہمراز میرج بیورو SK گروپ کی اس تقریب کی کاوش پر انتہائی مشکور ہیں۔ ہمراز میرج بیورو پچھلے پانچ سالوں سے میچ میکنگ سے وابستہ ہے۔ مزید تفصیلات اور رشتوں کے لئے ہمارے نمبر 33322808123-92+ پر ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔