11/03/2026
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے ایئرپورٹ کراچی میں واقع
نیو آئیسولیشن ہسپتال (قرنطینہ بلاک) کا دورہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے آئیسولیشن وارڈ کی سروسز کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور
عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔