20/10/2026
رہنماء ایم کیو ایم پاکستان وسیم آفتاب بھائی اور سابق رکنِ سندھ اسمبلی عدیل شہزاد بھائی کا صراطِ مستقیم ویلفیئر ٹرسٹ کا دورہ۔
ان شاء اللہ، جلد ہی سابق میئر کراچی وسیم اختر صاحب کے دستِ مبارک سے آئی ٹی ہال کا افتتاح ہوگا۔
تعلیم، خدمتِ خلق اور روشن مستقبل کی جانب ایک قدم!