08/05/2026
محمودہ میڈیکل سینٹر میں“Patient Welfare Department” کا باقاعدہ آغاز
الحمدللہ، محمودہ میڈیکل سینٹر میں عوام کی خدمت کے ایک نئے سفر کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ہم نے اپنے Patient Welfare Department (PWD) کا افتتاح کر دیا ہے، جس کا مقصد ان مستحق مریضوں کی مدد کرنا ہے جو مالی مشکلات کی وجہ سے بروقت علاج حاصل نہیں کر پاتے۔
💚 ہمارا عزم:
“کوئی بھی مریض صرف مالی مجبوری کی وجہ سے علاج سے محروم نہ رہے۔”
اس شعبے کے تحت مختلف فلاحی پروگرام شروع کیے جا رہے ہیں، جن میں شامل ہیں:
✅ Sponsor a Patient Program
✅ 24/7 Emergency Support
✅ زکوٰۃ و ویلفیئر اسسٹنس
✅ Sehat Card Facilitation
✅ Mother & Child Welfare Support
✅ ICU & Critical Care Assistance
✅ Diagnostic Assistance Program
✅ Community Healthcare Support
ہم مخیر حضرات، تاجروں، کمیونٹی لیڈرز اور عوام الناس سے اپیل کرتے ہیں کہ اس مشن کا حصہ بنیں اور انسانیت کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیں۔
📞 رابطہ:
0345-2141757
📍 محمودہ میڈیکل سینٹر
کورنگی نمبر 1، کراچی
💚
آپ کی مدد آج کسی کی زندگی بچا سکتی ہے۔