25/08/2026
اصل مسئلہ صرف شوگر نہیں بلکہ وہ خوف ہے جو شوگر مافیا نے لوگوں کے ذہنوں میں بٹھا دیا ہے۔
شوگر کے مریض کو یہ باور کرایا جاتا ہے کہ اب اسے ساری زندگی دوائیوں، انسولین اور علاج کے سہارے ہی گزارنا ہوگا۔
خوف، پریشانی اور مایوسی کو بیماری سے بھی بڑا مسئلہ بنا دیا جاتا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ ٹائپ 2 ذیابیطس میں خوراک، طرز زندگی اور روزمرہ عادات بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔
جب انسان اپنی پلیٹ درست کرتا ہے چینی اور ریفائنڈ کاربوہائیڈریٹس کم کرتا ہے اور صحت مند زندگی اپناتا ہے تو بلڈ شوگر کو بہتر انداز میں کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
شوگر کو سمجھیں خوف کو نہیں۔
اپنی خوراک پر توجہ دیں اپنے جسم کو موقع دیں اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔
اگر آپ بغیر دوائیوں اور انسولین کے صرف قدرتی غذا اور صحت مند طرز زندگی کی بدولت شوگر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو ہمارا شوگر ریورسل پروگرام 90 دن کا چیلنج جوائن کریں
سیزن 52، 30 اگست سے شروع ہورہا ہے
تفصیلات جاننے کے لیے کمنٹ میں 90 لکھیں ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرلے گی
یا مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
+92 312 0625887