23/09/2026
Ahsanabad tragedy - who is responsible?
احسن آباد سانحہ — ذمہ دار کون؟
پانچ قیمتی جانیں چلی گئیں…
ایک خاندان اجڑ گیا…
مگر ہمارے لیے ایک بڑا سوال چھوڑ گیا:
کیا ہم حادثہ ہونے کے بعد جاگیں گے، یا حادثے سے پہلے احتیاط کریں گے؟
یہ وی لاگ کسی پر الزام لگانے کے لیے نہیں، بلکہ عوامی آگاہی، Fire Safety اور مستقبل میں ایسے سانحات کی روک تھام کے لیے ہے۔
آئیے اس دردناک واقعے سے سبق حاصل کریں۔
محفوظ گھر، محفوظ خاندان اور محفوظ معاشرہ — ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
🁓afety with Naeem Yousuf
Commander Naeem Yousuf