Organic World

Organic World Health, Beauty & Medical

کیا آپ نے اپنے اسکن کیئر روٹین میں ٹونر کو شامل رکھا ہوا ہے؟؟؟کیوں ٹونر کیوں استعمال کریں؟؟؟ٹونر ہمارے اسکن کیئر کے معمو...
12/09/2026

کیا آپ نے اپنے اسکن کیئر روٹین میں ٹونر کو شامل رکھا ہوا ہے؟؟؟
کیوں ٹونر کیوں استعمال کریں؟؟؟
ٹونر ہمارے اسکن کیئر کے معمولات میں ایک انتہائی اہم جز ہے جس کی اہمیت سے انکار کسی صورت ممکن نہیں ہے یہ چہرے کو صاف کرتا ہے اس کے علاوہ جلد کو صحت مند اور خوبصورت بناتا ہے ایک متوازن جلد کی پی ایچ کے توازن کو بہتر رکھتا ہے ٹونر کے استعمال سے سیرم اور موئسچرائزر وغیرہ کو جلد میں بہتر انداز میں اثر انداز ہونے کی طاقت ملتی ہے کیونکہ ٹونر جلد سے مردہ خلیات کی احسن طریقے سے صفائی کرتا ہے آپ کو ٹونر لازمی استعمال کرنا چاہیے۔
کون سے ٹونر استعمال کریں؟
آرگینک ورلڈ کی رینج میں اس وقت دو ٹونر موجود ہیں۔

۱- نیم منٹی ٹونر
اگر آپ کی جلد ایکنی پرون ہے تو اس ٹونر کو لازمی استعمال کیجئے۔
فوائد
💐چہرے پر آئل کو کنٹرول کرتا ہے جس کی وجہ سے ایکنی بننا ختم ہو جاتی ہے۔
💐پورس کو اندر سے صاف کرتا ہے۔
💐اس کے اندر اینٹی بیکٹیریل صفات ہوتی ہیں جس کی وجہ سے پمپلز بننا ختم ہو جاتے ہیں۔
💐یہ جلد کے داغ دھبوں کو مٹانے میں معاون ہے۔
💐چہرے پر پڑنے والے دھبوں کے نشانات کو معدوم کرنے میں انتہائی کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔
💐ایکنی اسکارس کے لیے بھی اچھا ہے۔
💐جلد پہ تازگی اور شادابی لاتا ہے۔۔

۲- اینٹی رنکل ٹونر
یہ آرگینک ورلڈ کا دوسرا ٹونر ہے جو کہ بڑھتی عمر کے اثرات کو معدوم کرتا ہے اگر آپ کی عمر 28 سال سے زائد ہو رہی ہے تو بھی اس ٹونر کو لازمی استعمال کیجئے۔

فوائد
💐یہ جھریوں کا خاتمہ کرتا ہے۔
💐چہرے پر بننے والی باریک لکیروں اور فائن لائنز کو معدوم کرتا ہے۔
💐یہ اسکن ٹون کو بہتر بناتا ہے۔
💐اس کے استعمال سے جلد نرم و ملائم رہتی ہے۔
💐یہ گہری رنگت کو قدرتی طور پر بہتر بناتا ہے اس میں متعدد اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہیں جو کہ جلد کو مختلف فری ریڈیکلز سے بچاتے ہیں۔
💐یہ لٹکتی جلد کو ٹائٹ کرتا ہے۔
💐چہرے پر بالیدگی کے اثرات کو ختم کرتا ہے۔

کیا کوئی بھی ایک ٹونر استعمال کیا جا سکتا ہے؟؟
جی ایک ہی ٹونر استعمال کیجیے۔
مجھے یہ کیسے مل سکتا ہے؟؟
آرگینک ورلڈ پہ میسج کر کے یا واٹس ایپ کر کے بک کروایا جا سکتا ہے ۔
یہ کیا چھوٹے پیک میں بھی دستیاب ہے؟؟
جی بڑی پیکنگ کے ساتھ ساتھ منی ٹونرز بھی دستیاب ہیں۔
Big toner 850/-
Mini toner 400/-

Msg Organic World or WhatsApp for booking.
Be pretty Be Beautiful

اگر آپ بھی اپنے دانتوں کی رنگت سے پریشان ہیں اور وہ سفید موتیوں کی مانند شفاف نہیں لگتے ہیں ان میں پیلاہٹ کا گمان ہوتا ہ...
11/09/2026

اگر آپ بھی اپنے دانتوں کی رنگت سے پریشان ہیں اور وہ سفید موتیوں کی مانند شفاف نہیں لگتے ہیں ان میں پیلاہٹ کا گمان ہوتا ہے یا اس پر داغ دھبے موجود ہیں، منہ سے بدبو آتی ہے اور مسوڑھے اور دانت کمزور ہیں تو آرگینک ورلڈ کے تیتھ وائٹننگ آئل کا استعمال کیجئے اس آئل سے برش کرنے سے دانتوں پر جمی گندگی صاف ہو جاتی ہے اور وہ بالکل سفید شفاف ہو جائیں گے موتیوں کی طرح چمکتے دانت حاصل کرنے کے لیے ہمیشہ تیتھ وائٹننگ آئل کا انتخاب کیجیے۔اس میں کسی قسم کا کوئی کیمیکل شامل نہیں کیا گیا ہے۔یہ بچے بڑے سب لوگ استعمال کر سکتے ہیں۔
Teeth whitening oil 380/-
Msg Organic World or WhatsApp for booking.
Be pretty Be Beautiful ❤️

کیا آپ کی عمر بھی 25 سال سے زیادہ ہو گئی ہے اور اپ اپنے جلد کو تا دیر تر و تازہ اور جوان رکھنا چاہتی ہیں؟یہ آرگینک ورلڈ ...
10/09/2026

کیا آپ کی عمر بھی 25 سال سے زیادہ ہو گئی ہے اور اپ اپنے جلد کو تا دیر تر و تازہ اور جوان رکھنا چاہتی ہیں؟

یہ آرگینک ورلڈ کی اسکن کیئر کٹ ہے اس کٹ میں 3 آئٹمز شامل ہیں
1- ڈیوائن کلینزر سوپ
2 ـ اینٹی رنکل اسپرے
3- اسکن ٹائٹننگ جیل

1- ڈیوائن کلینزر سوپ چاول سے اور زعفران سے تیار کیا گیا ہے اس سوپ میں سے ہلکا سا اسکرب نکلتا ہے اس سے چند سیکنڈ مساج کر کے چہرہ دھونے سے چہرے کے مسامات کی اندر تک سے صفائی ہو جاتی ہے، اور چاول کا بنیادی مقصد جلد کو ٹائٹ کرنا ہے اس کے استعمال سے ایک دم چہرہ صاف ہو جاتا ہے اور فشل لک اتا ہے۔

2- اینٹی رنکل اسپرے ایک ہربل ٹونر ہے جس کو خالص پودوں سے تیار کیا گیا ہے ان پودوں کا بنیادی مقصد چہرے پر پڑنے والی جھریوں کو ختم کرنا ہے ۔آپ کے چہرے پر اگر فائن لائنز ، آنکھوں کے گرد جھریاں، یا ماتھے پر شکنیں پڑنا شروع ہو چکی ہیں تو اس ٹونر کا استعمال آپ کے لیے انتہائی بہترین ثابت ہوگا۔

3- اسکن ٹائٹننگ جیل با آسانی جلد میں جذب ہو جاتا ہے اور اسکن کو ٹائٹ کرنے کا کام کرتا ہے اس سے جلد کا لٹکنا معدوم ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ یہ جیل اپنے NCR میں لازمی شامل کریں۔ اس کی خوشبو انتہائی مسحور کن ہے۔ اس کو اپنی نائٹ روٹین کا لازمی حصہ بنائیں۔

یہ چہرے پر جھریاں پڑنے سے فائن لائنز بننے سے روکتا ہے اور جلد کو لٹکنے سے محفوظ کرتا ہے۔۔

تمام چیزیں خالص پودوں سے تیار کی گئی ہیں ان میں کس کی قسم کا کوئی کیمیکل کوئی رنگ شامل نہیں ہے۔
Divine cleanser soap 400
Anti wrinkle toner 850
Skin tightening gel 600
Deal price of all articles
Anti aging kit 1750/-
Like, follow, msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.
Be pretty Be Beautiful ❤️

کالج یونیورسٹی جانا ہے؟؟آفس جانا ہے؟لو یہ چیزیں اپنے پرس میں رکھ لو کام آئیں گی۔ہاں سفر کے لیے یہ چیزیں ہیں۔۔۔کیونکہ آپ ...
10/09/2026

کالج یونیورسٹی جانا ہے؟؟
آفس جانا ہے؟
لو یہ چیزیں اپنے پرس میں رکھ لو کام آئیں گی۔
ہاں سفر کے لیے یہ چیزیں ہیں۔۔۔
کیونکہ آپ کا خیال رکھنے کے لیے اورگینک ورلڈ ہے نا۔۔
Girly kit 799/-
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.

بالوں کے لیے ہیئر آئل کی فارمولیشن بھی اتنی ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہے جتنی کہ اسکن کیئر کی، آرگینک ورلڈ کی رینج میں متعدد...
09/09/2026

بالوں کے لیے ہیئر آئل کی فارمولیشن بھی اتنی ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہے جتنی کہ اسکن کیئر کی، آرگینک ورلڈ کی رینج میں متعدد بہترین آئلز شامل ہیں۔ یہ تصویر میں نظر آنے والے چاروں آئل ہیں جو مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں سب سے بہترین اور ضروری ترین چیز ہوتی ہے پودوں کا امتزاج ،پودے اپنے بہترین کمبینیشن میں ایک دوسرے کے ساتھ کام کرتے ہیں اگر اس کا صحیح علم نہ ہو تو یہ دوسرے پودے کی کوالٹی کو دبا دیتے ہیں اگر سارے پودے ایک ساتھ ہی ڈال دیے جائیں تو بظاہر یہ سمجھا جاتا ہے کہ وہ بہت ہی کوئی اعلیٰ ہیئر آئل تیار ہو گیا ہے اور ہر مقصد کی دوا ہے جب کہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ یہ بالکل ایسا ہی ہے کہ جو مرض ہو اسی کی دوا استعمال کی جاتی ہے ایک ہی دوا ساری بیماریوں میں نہیں دی جاتی اب اگر خشکی ہے خشکی کے لیے آرگینک ورلڈ نے اینٹی ڈینڈرف آئل کو ڈیزائن کیا ہوا ہے اس کو سر کی جڑوں پر لگا لیا جائے تو چند ہی دنوں میں مکمل طور پر خشکی کا خاتمہ ہو جائے گا ۔ ہیئر گروتھ کے لیے اور بالوں کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے نائجیلا فینوگریک ہئیر آئل استعمال کیا جائے گا ۔اور بالوں کو قبل از وقت سفید ہونے سے روکنے کے لیے انہیں مضبوط لمبا گھنا اور قدرتی پروٹین ٹریٹمنٹ دینے کے لیے الکانہ ریکینس ہیئر آئل کا استعمال کیجئے
۔یہ تینوں ہیئر آئلز اپنی نوعیت میں اپنی مثال آپ ہیں اور بہترین طریقے سے کام کرتے ہیں۔پھر ہے کولڈ اینڈ کف ریلیف آئل اس کے چند قطرے پسلیوں پر لگا لیے جائیں تو بچہ ٹھنڈ لگنے سے محفوظ رہتا ہے بہترین نایاب آئل ہے، ہمارے ہاں ایک ہی دیگچے میں سارے پاکستان کی جڑی بوٹیوں کو ڈال کر کھولایا نہیں جاتا ہے بلکہ ایک پراپر طریقہ کار کے تحت ان آئلز کو تیار کیا گیا ہے ان میں کسی قسم کا کوئی کیمیکل کوئی رنگ شامل نہیں ہے یہاں تک کہ اس میں پریزرویٹوز بھی موجود نہیں ہیں اپنے بالوں کی مناسبت سے ہیئر آئل استعمال کر کے ہی انہیں بہتر بنا سکتے ہیں۔
ان آئلز کی ملٹی پرپس ٹیسٹر کٹ ری اسٹاک کر دی گئی ہے۔
Multi purpose kit 850/-
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.

آج ایک  گروپ پوسٹ پر کسی کا کمنٹ دیکھا کہ فلانی کمپنی کا تیل شیمپو استعمال کر رہی ہوں بہت بہت زیادہ اچھا ہے تین سال سے ا...
08/09/2026

آج ایک گروپ پوسٹ پر کسی کا کمنٹ دیکھا کہ فلانی کمپنی کا تیل شیمپو استعمال کر رہی ہوں بہت بہت زیادہ اچھا ہے تین سال سے استعمال کر رہی ہوں خشکی کے لیے بہترین ہے۔۔۔۔
میرا اپنا ایکسپیرینس ہے میں خود ہی استعمال کرتی ہوں۔۔۔۔
بس میں اس کمنٹ کو پڑھ کر انتہائی حیران ہو گئی کہ اتنا اچھا تیل شیمپو ہے کہ تین سال میں خشکی ختم کرنے میں ناکام ہے؟؟؟
اسے اچھا ہونے کا کرائٹیریا کہا جاتا ہے؟؟
آپ کسی چیز کو لگائیں اور وقتی طور پر خشکی ختم ہو بھی جائے تو ایسے تیل شیمپو کو اچھا کہا جائے گا؟؟
نہیں ہرگز نہیں!!!!!!!
آرگینک ورلڈ کے اس اینٹی ڈینڈرف آئل کو استعمال کرنے کے بعد یہ بوتل بعد میں ختم ہوگی اور خشکی پہلے ۔۔۔
دوسری بوتل خریدنے کی نوبت بھی نہیں آئے گی مکمل خشکی ختم ہو جائے گی انشاء اللہ ۔۔
علاج ہو تو پھر ایسا ہو۔۔۔۔
یہ ایک انتہائی مجرب نسخہ ہے جو خشکی کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے اکسیر ہے۔
یہ نہیں کہ دھوتے جاؤ دھوتے جاؤ دھوتے جاؤ دھوتے جاؤ۔۔۔۔
Anti dandruff oil 999
Blossoming hair gloss 650
Deal price 1500/-
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.

مجھے فریش بلوم سیرم کیوں لینا چاہیے؟؟؟یہ خالص پودوں سے تیار کیا گیا ہے جس میں کوکونٹ ، گلاب اور لینم شامل ہیں۔یہ سیرم جل...
08/09/2026

مجھے فریش بلوم سیرم کیوں لینا چاہیے؟؟؟

یہ خالص پودوں سے تیار کیا گیا ہے جس میں کوکونٹ ، گلاب اور لینم شامل ہیں۔
یہ سیرم جلد کو اندر تک سے ہائیڈریٹ رکھتا ہے ۔

جلد کے لیے ایک اچھے موئسچرائزر کا کام کرتا ہے ۔

اس میں دو انتہائی اہم اجزاء niacinamide اور hyaluronic acid شامل ہیں۔

اس میں کوئی کیمیکل کوئی رنگ شامل نہیں ہے۔

فریش بلوم سیرم کو پرائمر کی طرح بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اس کو لگا کے میک اپ کرنے سے چہرے پر بہترین لک آتا ہے۔ بیس پھٹی پھٹی معلوم نہیں ہوگی۔

اس کے استعمال سے جھریوں فائن لائنز کا خاتمہ ہوگا اور کھلے مسامات کا مسئلہ بھی حل ہونا شروع ہو جائے گا۔

یہ چہرے پر بالیدگی کے اثرات کو روکے گا اور چہرے کو تر و تازہ رکھے گا ۔
اس کے استعمال سے عمر کم پتہ چلے گی۔

اس کو اپنی اسکن کیئر کٹ کا لازمی جز بنائیے ۔ 900

Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.

کیا ہوا آپ نے ابھی تک اپنے لیے پنک گلوری فیئرنس سوپ بک نہیں کروایا؟؟؟کیوں آپ کو فیئرنس نہیں چاہیے کیا؟؟ابھی آرگینک ورلڈ ...
06/09/2026

کیا ہوا آپ نے ابھی تک اپنے لیے پنک گلوری فیئرنس سوپ بک نہیں کروایا؟؟؟
کیوں آپ کو فیئرنس نہیں چاہیے کیا؟؟
ابھی آرگینک ورلڈ ورڈ پہ رابطہ کیجئے اور اپنا پنک گلوری فیئرنس سوپ بک کرا لیجیے۔
کتنے کا ہے 400۔۔۔
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.
Be pretty Be Beautiful 💕

Treatment done.....Need sulphate free shampoo?????So here it is....Blossoming hair gloss Get your favorite shampoo gloss...
06/09/2026

Treatment done.....
Need sulphate free shampoo?????

So here it is....
Blossoming hair gloss

Get your favorite shampoo gloss
For long thick shiny smooth hair....
Standard 650/- (150ml)
Premium pack 1050/- ( 300 ml)
Msg Organic World ,dm, or WhatsApp for booking.

کیا کہا؟؟؟آپ واقعی نائٹ کریم نہیں لگاتیں؟؟؟؟؟رات کو چہرہ دھو کر ذرا سی یہ کریم لگا لی جائے تو جلد کو غذائیت ملتی ہے جلد ...
05/09/2026

کیا کہا؟؟؟
آپ واقعی نائٹ کریم نہیں لگاتیں؟؟؟؟؟
رات کو چہرہ دھو کر ذرا سی یہ کریم لگا لی جائے تو جلد کو غذائیت ملتی ہے جلد کی مرمت ہوتی ہے اسکن بیرئیر اچھا ہوتا ہے اور رنگت میں واضح نکھار پیدا ہوتا ہے۔
پس ذرا سی یہ کریم اور کیا۔۔۔۔
Night repair cream 750/-
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.
Be pretty Be Beautiful ❤️

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Organic World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Organic World:

Shortcuts

Share