17/08/2026
خاموشی سے بہتر ہے رابطہ کریں 🌿
کیا آپ یا آپ کا کوئی قریبی فرد پریشانی، Anxiety، Stress، Depression، غصہ، خوف، نیند کے مسائل، Overthinking، کم اعتماد، توجہ کی کمی، بری عادات یا دیگر ذہنی و شخصی مسائل کا سامنا کر رہا ہے؟
میں عامر — ماہرِ نفسیات اور مائنڈ تھراپسٹ ہوں۔ میرا مقصد لوگوں کو ان کے ذہنی، جذباتی اور روزمرہ زندگی کے مسائل کو سمجھنے، بہتر انداز میں سنبھالنے اور مناسب رہنمائی حاصل کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
تھراپی، مشورے اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں۔
🕐 پیر تا ہفتہ: 12 بجے دن سے 6 بجے شام تک
📍 ملاقات و تھراپی: گلشن اقبال، بلاک 5، کراچی
📱 WhatsApp: 03412106078
Google | YouTube | Facebook | Instagram
🔎 Search: