NARF Pakistan

NARF Pakistan To alleviate suffering from diseases and disorders of the brain and nervous system through awareness,

19/09/2026

🧠 21 ستمبر: عالمی یومِ الزائمر / عالمی یومِ یادداشت 🧠
​الزائمر ڈیمینشیا کی ایک عام قسم ہے، جس میں وقت کے ساتھ ساتھ یادداشت، سوچنے سمجھنے اور روزمرہ زندگی کی صلاحیتیں متاثر ہو سکتی ہیں۔
​⚠️ یاد رکھیں: یہ صرف بھولنے کا نام نہیں ہے۔
​اگر آپ یا آپ کے کسی پیارے میں ایسی علامات ظاہر ہوں تو فوری طور پر ماہرِ اعصاب (Neurologist) سے رجوع کریں۔

نیورولوجی اوئیرنیس اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن (NARF)
​🌐 مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں: www.paknarf.com

         #یادداشت           NARF NARF Pakistan         Neuro Clinic & Falij Care - NCFC Karachi Institute of Neurologica...
17/09/2026

#یادداشت NARF NARF Pakistan Neuro Clinic & Falij Care - NCFC Karachi Institute of Neurological Diseases & Rehabilitation KINDR World Health Organization (WHO) PIMA Karachi World Federation of Neurology - WFN Alzheimer Abdul Malik

         #یادداشت           Alkhidmat Foundation Pakistan NARF  NARF Pakistan        Alzheimer Abdul Malik World Health ...
16/09/2026

#یادداشت Alkhidmat Foundation Pakistan NARF NARF Pakistan Alzheimer Abdul Malik World Health Organization (WHO) Neuro Clinic & Falij Care - NCFC PIMA Karachi Karachi Institute of Neurological Diseases & Rehabilitation KINDR

🧠 عالمی یومِ یادداشت کے موقع پر مفت یادداشت کلینک! 🧠​جی ہاں! حافظہ فقط ڈھلتی عمر کی علامت ہرگز نہیں۔ اگر آپ یا آپ کے کسی...
13/09/2026

🧠 عالمی یومِ یادداشت کے موقع پر مفت یادداشت کلینک! 🧠

​جی ہاں! حافظہ فقط ڈھلتی عمر کی علامت ہرگز نہیں۔ اگر آپ یا آپ کے کسی پیارے میں یادداشت سے متعلق نیچے دی گئی علامات موجود ہیں، تو اس مفت کیمپ سے فائدہ اٹھائیں:

​کیا آپ کی یادداشت میں کوئی خرابی واقع ہوئی ہے؟

​کیا آپ روزمرہ معمولات میں وقت اور مقام کو بھول جاتے ہیں؟

​کیا عام کاموں کو کرنے میں مشکل یا سماجی طور پر علیحدہ ہو گئے ہیں؟

​کیا بات سمجھنے یا سمجھانے میں مشکل ہوئی ہے؟

​اس کیمپ میں ماہر امراضِ دماغ و اعصاب مفت طبی معائنہ اور مشورے دیں گے۔

​📅 تاریخ: بروز پیر، 21 ستمبر 2026

⏰ وقت: شام 06:00 بجے سے رات 09:00 بجے تک

📍 مقام: برین اینڈ ہارٹ کلینک (شاپ نمبر 5، گلستانِ جوہر بلاک 14، آؤٹ فیٹرز کی گلی سے اندر آتے ہوئے، فاران گارڈرنز اپارٹمنٹ)

​📞 رابطہ / واٹس ایپ: 03131378623

🌐 ویب سائٹ: www.paknarf.com

​ضرورت مند افراد کے ساتھ لازمی شیئر کریں!

🏥 مفت فزیوتھراپی کلینک — پورے ماہ ستمبر 2026برین اینڈ ہارٹ کلینک کی جانب سے 30 ستمبر 2026 تک مفت فزیوتھراپی کی سہولت حاص...
01/09/2026

🏥 مفت فزیوتھراپی کلینک — پورے ماہ ستمبر 2026
برین اینڈ ہارٹ کلینک کی جانب سے 30 ستمبر 2026 تک مفت فزیوتھراپی کی سہولت حاصل کریں۔ جوڑوں، پٹھوں، کمر اور جسمانی حرکت سے متعلق مسائل کے لیے ماہر فزیوتھراپی سے استفادہ کریں۔
📲 رجسٹریشن/اپائنٹمنٹ: +92 313 1378623

وہ دانائے سبل ختم الرسل ﷺ مولائے کل جس نےغبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادی سینا نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخروہی قرآن ...
25/08/2026

وہ دانائے سبل ختم الرسل ﷺ مولائے کل جس نے
غبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادی سینا
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآن وہی فرقاں وہی یسیں وہی طٰہٰ

Neurology Awareness & Research Foundation (NARF) 🧠بہتر Brain Health کے لیے Awareness, Education & Research کو فروغ دینا ...
24/08/2026

Neurology Awareness & Research Foundation (NARF) 🧠
بہتر Brain Health کے لیے Awareness, Education & Research کو فروغ دینا ہمارا مقصد ہے۔
آئیں مل کر neurological disorders کے بارے میں awareness بڑھائیں اور ایک healthier neurological future بنائیں۔ 💙
🌐 www.paknarf.com

 #نیورولوجی  #دماغی  #امراض  #22اگست  #2026      Alkhidmat Health Foundation Alkhidmat Foundation Pakistan PharmEvo Priv...
22/08/2026

#نیورولوجی #دماغی #امراض #22اگست #2026
Alkhidmat Health Foundation Alkhidmat Foundation Pakistan PharmEvo Private Limited

Address

43, Defence Gardens Apartment's DHA, Phase-1, Opp. NMC
Karachi
75500

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Friday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00

Telephone

+923131378623

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NARF Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to NARF Pakistan:

Shortcuts

Share