26/08/2026
🌑 28 اگست 2026 چاند گرہن کی روحانی حقیقت
Lunar Eclipse 2026 Spiritual & Energy Perspective
السلام عليكم ورحمۃ الله وبرکاتہ
28 اگست 2026 جزوی چاند گرہن🌀
حروف صوامت اور ہر قسم کی بری عادات کے خاتمہ و بندش کا وقت ♣
28 اگست 2026 کو سال 2026 کا دوسرا اور آخری چاند گرہن واقع ہونے جا رہا ہے۔ یہ ایک جزوی چاند گرہن (Partial Lunar Eclipse) ہوگا، جس میں چاند کا تقریباً 93 فیصد حصہ زمین کے سائے میں داخل ہوگا۔
پاکستانی وقت کے مطابق اس گرہن کے اہم اوقات یہ ہیں:
ابتدائے نیم سایہ: صبح 6:24 بجے
جزوی گرہن کا آغاز: صبح 7:34 بجے
عروجِ گرہن: صبح 9:13 بجے
جزوی گرہن کا اختتام: صبح 10:52 بجے
نیم سایہ ختم: دوپہر تقریباً 12:02 بجے
کراچی سمیت پاکستان میں یہ چاند گرہن نظر نہیں آئے گا کیونکہ گرہن کے اہم مراحل کے وقت چاند افق سے نیچے ہوگا، البتہ فلکیاتی اعتبار سے یہ واقعہ اپنی جگہ وقوع پذیر ہوگا
علم فلکیات کے اعتبار سے اس چاند گرہن کے وقت چاند برج حوت (Pisces) میں جبکہ سورج اس کے مقابل برج سنبلہ (Virgo) میں ہوگا۔
یہ محور inner world, emotions, spirituality, healing, correction and practical life سے متعلق موضوعات کو نمایاں کرتا دیں
🌑 چاند گرہن کی روحانی حقیقت
The Spiritual Perspective of Lunar Eclipse
چاند گرہن دراصل قمری توانائی کے اتار چڑھاؤ کا وقت ہوتا ہے اس میں ڈرنے یا خوف زدہ ہو نے کی بات ہر گز نہیں بلکہ آپ اسے کائناتی انرجی ایکسیج (Cosmic Energy Exchange) ہونے کا وقت کہہ سکتے ہیں۔
گرہن کے اوقات میں آنے والے وقت کے لیے تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں اب یہ تبدیلی مثبت بھی ہو سکتی ہے اور منفی بھی ہو سکتی ہے
مثبت تبدیلی ان افراد کے لیے ہے
جو بے صبری و جلد باز نہیں
حقوق الله و حقوق العباد کا خیال رکھتے ہیں
زندگی کو معتدل ق کفایت شعاری سے گزارتے ہیں
سوچ سمجھ کر فیصلہ کرتے ہیں
اپنی غلطیوں کوتاہی سے سیکھتے ییں
دراصل یہ وقت اپنی گزشتہ غلطیوں کو سدھارنے کا وقت ہے
A time for reflection, correction and positive transformation
منفی تبدیلیاں ان افراد کے لیے ہیں
جو ضدی و ہٹ دھرم ہیں
جھوٹے مکار افراد
جلد باز افراد
حقوق الله و حقوق العباد کا خیال نہ رکھنے والے
وغیرہ وغیرہ
چونکہ ہم فطرتاً مادیت پسند افراد ہیں لہذا مادی غلطیوں سے سرشار ہیں یہی وجہ گرہن کے اوقات ہمارے لیے بھاری محسوس ہوتے ہیں
The purpose is not fear it is awareness, correction and transformation.
ان شاء الله اس گرہن میں مخصوص تعداد میں بندش کے خاتمہ، تحفظ، اور صحت کے حوالے سے نقش تیار کیا جائے گا
🌙 عملِ رزق و کشادگی
Lunar Eclipse Special Rizq & Abundance Practice
🔹 وقت
گرہن شروع ہونے سے لے کر اختتام تک
پاکستانی وقت: صبح 7:34 بجے سے صبح 10:52 بجے تک
🔹 تعداد
312 مرتبہ
🔹 آیت
اَللّٰهُ لَطِیْفٌۢ بِعِبَادِهٖ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ وَهُوَ الْقَوِیُّ الْعَزِیْز
🔹 طریقہ
سفید کپڑا بچھائیں
اپنے سامنے پانی کا گلاس رکھیں
11 مرتبہ درود شریف
312 مرتبہ آیت
آخر میں 11 مرتبہ درود شریف
پانی پر دم کر کے خود پی لیں یا مریض کو دیں
🔹 فائدہ
رزق کی رکاوٹیں دور
مقدمات میں آسانی
دشمنی کمزور
کاروبار میں حرکت
A simple spiritual practice for Rizq, ease and abundance.
🌑 بندش توڑنے کا عمل
Breaking Spiritual Obstacles
اگر کسی پر جادو، نظر یا روحانی رکاوٹ ہو
1000 مرتبہ یا قہّار
ساتھ میں سورت الفلق اور الناس 7،7 مرتبہ
کالی مرچ کے 7 دانوں پر دم کر کے بہتے پانی میں بہا دیں
یہ تو عمل ہر عام و خاص کر سکتے ہیں
اجازت کے لیے الله ھو غنی لاکھ دیں
🌕 چاند گرہن مراقبہ + آسان طریقہ
Lunar Eclipse Meditation
یہ مراقبہ وہ افراد کریں جو کسی بھی طرح روحانی علوم سے منسلک ہیی. جیسے عامل حضرات، ہیلنگ و مراقبہ احباب کرنے یا کروانے والے۔
تیاری
ایک خاموش اور صاف جگہ پر بیٹھ جائیں
سانسیں آہستہ اور گہری لیں، ذہن کو سکون دیں
نیت کریں
دل میں یہ نیت کریں کہ آپ اللہ تعالیٰ کی قربت اور حفاظت کے لیے مراقبہ کر رہے ہیں۔
اسمِ رحمن کی ورد
دل اور دماغ میں اسم الرحمن دہراتے جائیں۔
ہر ورد کے ساتھ محسوس کریں کہ الله کی مہربانی اور شفقت آپ پر نازل ہو رہی ہے۔
اسمِ لطیف کا ورد
پھر دل میں آہستہ آہستہ الطیف کہیں۔
اس کے ساتھ یہ تصور کریں کہ اللہ آپ کے ہر مشکل کام کو آسان کر رہا ہے، ہر رکاوٹ دور ہو رہی ہے۔
مدت
یہ ورد 5+ 15 منٹ یا جتنا وقت آرام دہ لگے، جاری رکھیں۔
گرہن کے وقت یہ عمل زیادہ برکت والا ہوتا ہے۔
Use this time for inner healing, reflection and spiritual focus.
اختتام
ورد ختم کرنے کے بعد تین گہرے سانس لیں۔
دل میں شکر ادا کریں اور نیت کریں کہ الله کی مدد ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے
🌑 چاند گرہن کے خصوصی نقش
Special Personalized Taweez / Naqsh
اس چاند گرہن میں خاص بندش کے نقش نام کے مطابق تیار کیے جاتے ہیں۔
جیسے:
• میاں بیوی میں لڑائی جھگڑے ختم کرنے کے لیے
• مارپیٹ اور گالم گلوچ ختم کرنے کے لیے
• بری عادات کو ختم کرنے کے لیے
• نشہ وغیرہ چھڑانے کے لیے
• بچوں کی بری عادات کو چھوڑانے کے لیے
• گھریلو ناچاقی اور منفی رویوں میں کمی کے لیے
ان مقاصد کے لیے اعمالِ حروفِ صوامت کے ذریعے مخصوص عمل کیے جاتے ہیں۔
ہر نقش فرد کے نام کے مطابق مخصوص طریقے سے تیار کیا جاتا ہے، اس لیے تمام افراد کے لیے ایک ہی نقش نہیں بنایا جاتا۔
Special Personalized Naqsh
جو افراد خصوصی نقش و عمل بنوانا چاہیں، وہ 27 اگست کی شام تک رابطہ فرما لیں۔
نقش کا ہدیہ: 6500 روپے
یہ خصوصی نقش چاند گرہن کے مقررہ وقت اور مخصوص عمل کے مطابق تیار کیے جائیں گے۔
دعا گو!
Atteeq ur rahman ziaa
03082166121