28/05/2026
بقرعید کے دوسرے دن ہم سب کے لیے ایک اہم اور ذاتی پیغام:
قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں، بلکہ اپنے اندر کی خودغرضی، غرور، لالچ اور بے حسی کو بھی قربان کرنے کا سبق ہے۔ بقرعید کے دوسرے دن آئیے ہم خود احتسابی کریں کہ کیا ہم نے صرف رسم ادا کی ہے یا اس کے اصل پیغام کو بھی سمجھا ہے؟ دوسروں کے دکھ درد کو محسوس کریں، رشتوں میں محبت بڑھائیں، اور اپنے اعمال میں دیانت، رحم اور انسانیت کو جگہ دیں۔ ایک بہتر انسان بننا ہی قربانی کی اصل روح ۔