Dr Aun Mohammad Khan

Call Directions Contact the practice

Dr Aun Mohammad Khan Homoeopathic Dr | Reiki Master | Homeopathic Doctor @ Barkhiya Homeopathy Clinic, Karachi. Reiki Master in Kundalini Reiki System.

I always treat patient as a whole rather than a single symptom. Treatment for all acute and chronic disease not only with medicine
but reiki and color therapy.

02/08/2026

23/07/2026

23/07/2026


72 گھنٹے کی فاسٹنگ کو زمین پر سب سے مؤثر قدرتی علاج مانا جاتا ہے۔ یہ عمل جسم کے اندر چھپے مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک خودک...
27/07/2025

72 گھنٹے کی فاسٹنگ کو زمین پر سب سے مؤثر قدرتی علاج مانا جاتا ہے۔ یہ عمل جسم کے اندر چھپے مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک خودکار نظام کو متحرک کرتا ہے، جو سوزش، زہریلے مادوں اور یہاں تک کہ رسولیوں کو بھی ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس دوران جسم اپنی توانائی بیرونی خوراک کے بجائے اندرونی ذخائر سے لیتا ہے، جس سے صفائی اور شفا کا عمل شروع ہوتا ہے۔ یہ فاسٹنگ گویا ایک اندرونی معالج کو جگا دیتی ہے جو بغیر کسی دوا کے جسم کو صحت مند بناتا ہے۔ سائنس بھی اب اس قدرتی طریقے کو تسلیم کر چکی ہے۔

"Remembering Dr. Constantine Hering (01.01.1800 – 23.07.1880)🕯️ The Father of American Homeopathy📜 The man who gave us t...
24/07/2025

"Remembering Dr. Constantine Hering (01.01.1800 – 23.07.1880)
🕯️ The Father of American Homeopathy
📜 The man who gave us the Law of Direction of Cure.
His legacy still flows in every classical prescription, every Hering's Guiding Symptom.


16/07/2025

اگر آپ Type 2 ڈائیبیٹک ہو چکے ہیں اور ادویات اور انسولین لینے کے باوجود 350 سے کم شوگر نہیں آ رہی، کیونکہ آپ صبح دوپہر شام گندم کی روٹیاں کھا رہے ہیں۔ لیکن آپ کا ڈاکٹر کے آگے دعوی صرف یہ ہے کہ میں میٹھا نہیں کھا رہا۔۔تو یہ بے فضول ہے۔۔اصل شوگر تو آپ کی گندم کی روٹی ، چاول اور آلو بڑھا رہے ہیں۔

اس کی بجائے آپ صبح ناشتے میں جو white oats کا دلیہ کھائیں۔ اور دوپہر کو ابلا ہوا راجمہ(لال لوبیا)، کھیرا، ٹماٹر، پیاز، زیتون، حسب ذائقہ نمک، کالی مرچ، لیموں کا رس ، یہ سب ملا کر آپ دوپہر کے لنچ کے طور ایک پلیٹ پیٹ بھر کے کھائیں۔

آپ لال لوبیے کی جگہ، سفید ابلے چنے، یا کالے چنے، سفید یا براون لوبیا ابال کر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس میں آپ کو plant based پروٹین ، کمپلیکس کاربوہائیڈریٹس کے ساتھ بہترین antioxidant اور وٹامنز کے ساتھ محفوظ انرجی ملے گی۔

رات کو آپ ملٹی گرین آٹے کی کی پکی چپاتی کے ساتھ کوئی بھی ایسا سالن کھا سکتے ہیں جس میں آلو نا ہوں۔ چاول بھی آپ لے سکتے ہیں لیکن پکے ہوئے صرف
اس کے ساتھ سالن یا سلاد کی مقدار زیادہ رکھ لیں ، تا کہ پیٹ بھر جائے۔ رات کا یہ کھانا سونے سے کم از کم تین گھنٹے پہلے کھا لیں۔ اور کھانے کے ڈیڑھ گھنٹے بعد 30 سے 45 منٹ واک یا کوئی فزکل ایکٹیویٹی کریں۔

صرف دو دن میں آپ کی شوگر نیچے آ گرے گی۔
آپ کو شوگر کی ادویات کم یا بالکل چھوڑنا پڑ جائیں گی۔

کیونکہ آپ کے لبلبے کے beta cells پر سے گندم کے ہیوی glycemic کا لوڈ انتہائی کم کر دیا گیا ہے۔ beta cells ریلیکس ہوتے ہیں اور دوبارہ اتنی انسولین بنانا شروع کر دیتے ہیں کہ آپ کی خوارک کو انرجی میں بدل کر آپ کے جسم میں دوبارہ پہنچنا شروع ہو جاتی ہے۔ اگر آپ ایسا دو ماہ کر لیتے ہیں تو آپ کی diabetes ریورس ہو سکتی ہے۔ آپ ایک نارمل انسان کی طرح سو فیصد تندرست ہو جائیں گے۔

پری میچور ڈیتھ سے ایک پورا خاندان اجڑ جاتا ہے۔
اپنے اردگرد بہت سے لوگوں کو کھانے پینے کا لائف سٹائل دیکر ان کی جانیں بچائیں ہیں۔ جو اپنے taste buds ہر سمجھوتہ نہیں کرتے تو ان کو اپنی صحت تباہ کرکے قیمت چکانی ہوتی ہے۔
باقی آپ کا جسم آپ کی مرضی

08/07/2025

HISTORY: The building of Hahnemann Hospital Philadelphia in 1912.
Hahnemann University Hospital, located at the southwest corner of Broad and Vine streets, was also affiliated with St. Christopher’s Hospital for Children in North Philadelphia.

Homeopathy is a time-tested medicine with a rich history!

Homeopathy is a science, not a theory, put it to the test.

04/07/2025

How Long Does It Take for a Homeopathic Remedy to Work?

It depends on YOU — your condition, how long it’s been there, and your overall health.
⚡️ Some people feel better in hours.
🧘 Others take days or weeks as the body gently rebalances.
🎯 The goal isn’t quick fixes — it’s deep, lasting healing.

ہومیوپیتھک علاج کام کرنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟

یہ آپ پر منحصر ہے — آپ کی بیماری یاحالت کو کتنا عرصہ گزرا ہے، اور آپ کی مجموعی صحت۔
⚡️ کچھ لوگ گھنٹوں میں بہتر محسوس کرتے ہیں۔
🧘 دوسروں کو دن یا ہفتے لگتے ہیں کیونکہ ہر ایک کا ذہنی و جسمانی مزاج مختلف ہوتا ہے
🎯 مقصد فوری ٹھیک کرنا نہیں ہے - بلکہ یہ گہرائی میں جا کر دیرپا شفا ہے۔
\

Address

Gulberg, F B Area
Karachi

Opening Hours

Monday 11:30 - 14:30
18:30 - 21:30
Tuesday 11:30 - 14:30
18:30 - 21:30
Wednesday 11:30 - 14:30
18:30 - 21:30
Thursday 11:30 - 14:30
18:30 - 21:30
Friday 11:00 - 13:00
18:30 - 21:30
Saturday 11:30 - 14:30
18:30 - 21:30

Telephone

+923370358091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Aun Mohammad Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Aun Mohammad Khan:

Shortcuts

Share

Category