04/08/2026
بڑھاپا کمزوری نہیں، توجہ اور سہارا مانگتا ہے۔ ❤️
عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیاں کمزور ہو سکتی ہیں، گرنے سے فریکچر کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ لیکن بروقت علاج، درست ریہیبلیٹیشن اور مسلسل فزیوتھراپی سے بہت سے بزرگ دوبارہ اپنے قدموں پر کھڑے ہو سکتے ہیں۔
آئیے اپنے بزرگوں کی تکلیف نہیں، ان کی بحالی کا سبب بنیں۔ 🌿