11/08/2026
زندگی دھوپ چھاؤں، تنگی و فراخی اور راحت و آزمائش کا نام ہے؛ یہ سب اس کا لازمی حصہ ہیں۔ اس لیے مشکل وقت میں گھبرانے کے بجائے صبر رکھیں، اپنے رب پر بھروسا کریں اور یقین رکھیں کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا۔
ڈاکٹر ثاقب حسین انصاری
ماہرِ امراضِ خون و صدر عمیر ثناء فاؤنڈیشن