Bakht Bhari Chiniot Hosptial

Bakht Bhari Chiniot Hosptial Bakht Bhari chiniot Hospital(BBCH) was established on 11th September, 1992 under the aegis of Chiniot Anjuman Islamia.

May the divine blessings of 12th Rabi-ul-Awwal bring good health, tranquility, and happiness into your life.Jashn-e-Eid ...
27/08/2026

May the divine blessings of 12th Rabi-ul-Awwal bring good health, tranquility, and happiness into your life.

Jashn-e-Eid Milad-un-Nabi Mubarak! 🕌✨

خواتین میں وٹامن ڈی کی کمی جسمانی کمزوری، ہڈیوں کے درد اور تھکاوٹ کی ایک بڑی وجہ بن سکتی ہے—خاص طور پر حمل، دودھ پلانے ک...
17/08/2026

خواتین میں وٹامن ڈی کی کمی جسمانی کمزوری، ہڈیوں کے درد اور تھکاوٹ کی ایک بڑی وجہ بن سکتی ہے—خاص طور پر حمل، دودھ پلانے کے دوران اور بڑھتی عمر کے ساتھ۔ ☀️✨

اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں، دھوپ لیں، متوازن غذا کھائیں اور ڈاکٹر کے مشورے سے مناسب سپلیمنٹس ضرور لیں۔ 💛

14/08/2026
بخت بھری چنیوٹ ہسپتال میں یومِ آزادی کی تقریبآج بخت بھری چنیوٹ ہسپتال میں 14 اگست کے موقع پر یومِ آزادی کی تقریب کا انعق...
13/08/2026

بخت بھری چنیوٹ ہسپتال میں یومِ آزادی کی تقریب

آج بخت بھری چنیوٹ ہسپتال میں 14 اگست کے موقع پر یومِ آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا آغاز اللہ تعالیٰ کے بابرکت نام سے کیا گیا، جس کے بعد پاکستان کا قومی ترانہ انتہائی احترام اور عقیدت کے ساتھ سنا گیا۔

بعد ازاں کیک کاٹا گیا اور پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ اس موقع پر ہسپتال کی ایم ایس ڈاکٹر اریبہ احمد ڈاکٹرز اور تمام اسٹاف نے بھرپور شرکت کی اور قومی جذبے کا مظاہرہ کیا۔

تقریب کے اختتام پر تمام شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہم اپنے وطنِ عزیز پاکستان پر کبھی کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے اور اپنے اپنے شعبوں میں پوری دیانت، محبت اور خلوص کے ساتھ فرائض انجام دیتے رہیں گے۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

میڈیکل میٹنگ — رپورٹآج میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر اریبہ کی زیرِ صدارت ایک اہم میڈیکل میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں کنسلٹنٹس، RMO ...
12/08/2026

میڈیکل میٹنگ — رپورٹ

آج میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر اریبہ کی زیرِ صدارت ایک اہم میڈیکل میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں کنسلٹنٹس، RMO اور نرسنگ اسٹاف نے شرکت کی۔

میٹنگ کے دوران ڈاکٹر شاہدہ نے ایک اہم اور معلوماتی پریزنٹیشن پیش کی، جس میں سیریس اور کریٹیکل مریضوں کو مؤثر انداز میں ہینڈل کرنے، بروقت مانیٹرنگ اور مریض کی حالت میں بہتری کے لیے ضروری اقدامات کے حوالے سے تفصیلی رہنمائی فراہم کی گئی۔ اسٹاف کو ہدایت کی گئی کہ ایسے مریضوں کی بروقت شناخت، مسلسل مانیٹرنگ اور فوری طبی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔

اس موقع پر ڈاکٹر سلیمہ، کنسلٹنٹ نے نومولود بچوں کے لیے Mother Feed / Breastfeeding کو فروغ دینے پر خصوصی زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ جہاں طبی طور پر ممکن ہو، نومولود بچوں کو Top Feed سے اجتناب کروایا جائے اور ماؤں کو Breastfeeding کی اہمیت، فوائد اور درست طریقۂ کار کے بارے میں مناسب رہنمائی فراہم کی جائے۔

ڈاکٹر اریبہ، میڈیکل سپریٹنڈنٹ، اور جناب شفیق الرحمٰن، ہسپتال انچارج نے اس حوالے سے مثبت ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے نرسری اسٹاف کو خصوصی ہدایات جاری کیں کہ ماؤں کو بچے کو دودھ پلانے کے درست طریقۂ کار کی عملی تربیت دی جائے، ضرورت کے مطابق بار بار سمجھایا جائے اور Breastfeeding کے دوران ماؤں کو مکمل معاونت فراہم کی جائے۔

میٹنگ کا بنیادی مقصد مریضوں کی بہتر اور محفوظ نگہداشت، اسٹاف کی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں میں بہتری، سیریس مریضوں کی بروقت مینجمنٹ اور نومولود بچوں کے لیے معیاری Breastfeeding Practices کو یقینی بنانا تھا۔

Prepared by:
Miss Farah Naz

🤰 صحت مند حمل کا آغاز صحیح رہنمائی سے ہوتا ہے۔حمل کے ہر مرحلے میں ایک تجربہ کار گائناکالوجسٹ کی رہنمائی ماں اور بچے دونو...
27/07/2026

🤰 صحت مند حمل کا آغاز صحیح رہنمائی سے ہوتا ہے۔

حمل کے ہر مرحلے میں ایک تجربہ کار گائناکالوجسٹ کی رہنمائی ماں اور بچے دونوں کی صحت کے لیے انتہائی اہم ہے۔ بروقت معائنہ نہ صرف حمل کی درست نگرانی میں مدد دیتا ہے بلکہ ممکنہ پیچیدگیوں کی بروقت نشاندہی بھی ممکن بناتا ہے۔

💜 اپنی اور اپنے ننھے مہمان کی صحت کے لیے بروقت معائنہ کروائیں۔

🏥 مزید معلومات کے لیے یا او پی ڈی وزٹ کے بارے میں رہنمائی حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں:
📞 03333832624

🌙✨ 𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤May Allah ﷻ bless you with peace, mercy, and endless barakah on this blessed day of Jumu'ah. Ameen. 🤲💚🕌...
24/07/2026

🌙✨ 𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤

May Allah ﷻ bless you with peace, mercy, and endless barakah on this blessed day of Jumu'ah. Ameen. 🤲💚

🕌 It's Quiz Time!
Test your Islamic knowledge and share your answer in the comments. Let's learn, reflect, and grow together this Jumu'ah. ✨

Address

2246/A Street No. 6 Azam Town
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakht Bhari Chiniot Hosptial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Bakht Bhari Chiniot Hosptial:

Shortcuts

Share