Al Hassan Hijama Cupping Therapy

Al Hassan Hijama Cupping Therapy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hassan Hijama Cupping Therapy, Medical and health, Federal B Area Karachi, Karachi.

07/07/2026

*Eros For Men*
Brand:- "*Abu UL Hassan Fragrance*"
ML:- 50 ML Bottle
Log Lasting Best Quality
Retail Price: ~2300~ /-
Discount *15%* Off
Price Only :: 1950/-

Order Now
0321-2359946


07/07/2026

AbuULHassanFragrance
OMBRE LEATHER

حجامہ سنت نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم)حضرت جابر فرماتے ہیں:۔کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حجامہ کے بارے میں سنا...
21/06/2026

حجامہ سنت نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم)
حضرت جابر فرماتے ہیں:۔

کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حجامہ کے بارے میں سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان فيه شفا اس (حجامہ) میں شفا ہے۔ (بخاری کتاب الطب اللہ نے نمبر 5797)

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :

اگر تمہاری دواؤں میں سے کسی دوا میں شفا موجود ہے تو حجامہ کے ذریعہ ضرب لگانے میں ہے یا شہد کے استعمال کرنے میں ہے۔ بخاری کتاب الطب الحدیث نمبر 5783)
ضروری ہدایت:-

کھانا 3 گھنٹے پہلے سے بند کرنا لازمی ہے البتہ پانی پی سکتے ہیں

حجامہ بہت سے امراض اور علامات کو دور کرنے کیلئے بہترین طریقہ علاج ہے

مثلاً
• کمر کا درد۔ Back Pain
•گھٹنوں کے مسائل Knee Problems
• جوڑوں کے درد Arthritis
• بلڈ پریشر۔ High blood pressure
• رگوں کا پھولنا۔ Varicose Veins
• گنجا پن۔ Baldness
•شیاٹیکا Sciatica
•مہاسوں اور جلد کی بیماری کو کم کریں ۔ Skin Problems
•آنکھوں کی بینائی کو بہتر بنائیں ۔ Eyesight Problems
•خون کی گردش کو بہتر اور صاف کرتا ہے ۔ Increase Blood Flow
•جسم کی تعمیر بیماری کے خلاف قدرتی مزاحمت ۔ enhance Immune system
• کولیسٹرول کی زیادتی High Cholesterol
•گردے کے امراض۔ Kidney Problems
• امراض معد دو جگر Stomach/Liver Problems
•یورک ایسڈ کی زیادتی High Uric Acid
• کان کے اندر آوازیں آنا۔ Tinnitus
• ڈپریشن Depression
•تناؤ اور اضطراب کو کم کریں ۔ •ذیابیطس کو کنٹرول کرتا ہے ۔ •(RBCc) میں اضافہ کریں ۔ Increase RBC
•مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے ۔
•پوسٹ سرجیکل سپورٹ۔
•درد شقیقہ اور سر درد کو کم کریں ۔Migraine
•شریانوں ، رگوں اور کیپلیریوں کو صاف کریں ۔
کوئی ضمنی اثرات نہیں No Side effects

For Appointment ☎️
03212359946

Address: Federal B Area Karachi

Home Service Available

Per Cupping Point :- Rs :- 250/-
Home Service Charges :- 350/-

https://www.facebook.com/AlHassanHijamaCuppingTherapy

یہ حقیقت ثانیہ ہے میں نے اپنے گھر میں اپنی انکھوں سے دیکھا اللہ پاک ہم سب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین دعاؤں میں ضرور یاد...
29/10/2025

یہ حقیقت ثانیہ ہے میں نے اپنے گھر میں اپنی انکھوں سے دیکھا
اللہ پاک ہم سب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں گا
😭😭

*دو دن پہلے حمزہ کا ولیمہ تھا… اور آج اُس کا جنازہ*

زندگی کی ناپائیداری کا اس سے بڑا منظر اور کیا ہو سکتا ہے؟ وہی حمزہ، جو دو دن پہلے دولہا بنا بیٹھا تھا، خوشی سے دمک رہا تھا، سب کو مسکرا کر مبارکبادیں دے رہا تھا… آج وہی حمزہ، سفید کفن میں لپٹا ہمارے سامنے تھا، خاموش، پرسکون، اور اپنی آخری منزل کی طرف روانہ۔کلمہ پڑھتے ہوئے اللہ کی طرف لوٹ گیا ۔ 😭

حمزہ باوانی کردار، اخلاق، محبت اور دیانت کا ایک روشن نمونہ بھی تھا۔ اُس کا ہر انداز عاجزی سے بھرپور، اُس کی ہر بات نرم مزاجی کا مظہر تھی۔ چھوٹے بڑے سب سے ادب و احترام سے پیش آتا، نماز کا پابند، اور دین سے محبت رکھنے والا نوجوان — ایک ایسا نوجوان جس پر ہر ماں باپ فخر کرے۔

دو دن پہلے وہ اپنی نئی زندگی کے سفر پر روانہ ہوا… اور ہمیں کیا معلوم تھا کہ یہ سفر دنیا سے نکل کر آخرت کی جانب ہوگا۔ *ڈینگی بخار* نے اچانک حملہ کیا، ہم سب کو لگا جلد سنبھل جائے گا… مگر موت بےخبر آتی ہے، وقت سے پہلے بتا کر نہیں آتی۔ اور اللہ نے اسے اپنے پاس بلا لیا۔

یہ لمحہ نہ صرف ہمارے خاندان بلکہ ہر جاننے والے کے لیے ایک شدید صدمہ ہے۔ ایک ایسا نوجوان، جس کی مسکراہٹیں دل میں گھر کر لیتی تھیں، آج ہم سے جدا ہو گیا۔

یہ واقعہ ہم سب کے لیے ایک بہت بڑی نصیحت ہے —
*خوشیوں کے بیچ موت بھی قریب ہو سکتی ہے۔*
*آج ہم ہیں، کل ہو بھی سکتے ہیں یا نہیں — کوئی گارنٹی نہیں۔*

اللہ تعالیٰ حمزہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اس کی مغفرت کرے، اور ہمیں بھی موت کی تیاری کی توفیق دے۔

*إنا لله وإنا إليه راجعون*
*واٹس ایپ چینل لنک*
https://whatsapp.com/channel/0029VauiPp92kNFuxsyn1B2U
*واٹس ایپ گروپ لنک*
https://chat.whatsapp.com/InBxcASxZ5t2ZJBFUqVGgv?mode=r_t

10/12/2024

Address

Federal B Area Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hassan Hijama Cupping Therapy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share