Jannat Clinic

Call Directions Contact the practice

Jannat Clinic Family Physician

دماغ کارکردگی کو بہتر بنانے والی خوراک
08/09/2023

دماغ کارکردگی کو بہتر بنانے والی خوراک

شیر اور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہیں لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔ شیر کو سمند...
07/07/2021

شیر اور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہیں لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔
شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا۔
دونوں کی اپنی اپنی حدود ہیں جہاں وہ بہترین ہیں۔
اگر گلاب کی خوشبو ٹماٹر سے اچھی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کھانا تیار کرنے میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
ایک کا موازنہ دوسرے کے ساتھ نہ کریں۔
آپ کی اپنی ایک طاقت ہے اسے تلاش کریں اور اس کے مطابق خود کو تیار کریں۔
کبھی خود کو حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں بلکہ ہمیشہ خود سے اچھی اُمیدیں وابستہ رکھیں۔
یاد رکھیں ٹوٹا ہوا رنگین قلم بھی رنگ بھرنے کے قابل ہوتا ہے۔
اپنے اختتام تک پہنچنے سے پہلے خود کو بہتر کاموں کے استعمال میں لے آئیں۔
وقت کا بدترین استعمال اسے خود کا دوسروں کے ساتھ موازنہ کرنے میں ضائع کرنا ہے
مویشی گھاس کھانے سے موٹے تازے ہو جاتے ہیں جبکہ یہی گھاس اگر درندے کھانے لگ جائیں تو وہ اسکی وجہ سے مر سکتے ہیں۔
کبھی بھی اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں اپنی دوڑ اپنی رفتار سے مکمل کریں ۔
جو طریقہ کسی اور کی کامیابی کی وجہ بنا، ضروری نہیں کہ آپ کیلئے بھی سازگار ہو۔
خُدا کے عطاء کردہ تحفوں نعمتوں اور صلاحیتوں پر نظر رکھیں
اور اُن تحفوں سے حسد کرنے سے باز رہیں جو خُدا نے دوسروں کو دیے ہیں...!!!
دوسروں کو خوش رکھیں یقینا" آپ بھی خوش رہیں گے.

نفسیاتی مسائل کے لیے رابطہ کریں

  فالج دنیا بھر میں ہرسال لاکھوں افراد کی موت کی وجہ بنتا ہے اور یہ فوری توجہ کی متقاضی ایک ایسی میڈیکل ایمرجنسی ہے جس ک...
28/06/2021



فالج دنیا بھر میں ہرسال لاکھوں افراد کی موت کی وجہ بنتا ہے اور یہ فوری توجہ کی متقاضی ایک ایسی میڈیکل ایمرجنسی ہے جس کے دوران دماغ کو خاطر خواہ نقصان پہنچتے ہوئے جسم کا کوئی بھی حصہ مفلوج ہوجاتا ہے۔
فالج کے بعد مریض کا بولنا اور زباندانی متاثر ہو سکتی ہے.

ورلڈ اسٹروک آرگنائزیشن کے مطابق،عالمی سطح پر 25 سال سے زائد عمر کے ہر 4 میں سے ایک فرد کو آنے والی زندگی میں فالج کے خطرات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

⬅️

فالج دو اقسام کی ہوتی ہے۔

⬅️ : اسکیمک اسٹروک فالج کی سب سے عام قسم ہے۔ 80فیصد سے زائد مریض فالج کی اسی قسم کا شکار ہوتے ہیں۔ فالج کی یہ قسم اس وقت حملہ آور ہوتی ہے جب دماغ کی شریانیں تنگ یا بلاک ہوکر دماغ کو خون کی فراہمی میں شدید کمی واقع کردیتی ہیں۔

⬅️ : ہیمریجک اسٹروک اس وقت حملہ آور ہوتا ہے جب کمزور خون کی نالی یا رگیں پھٹ جاتی ہیں، جس کے سبب خارج ہونے والا خون دماغ تک پہنچنے لگتا ہے۔ 10سے 20 فیصد اسٹروک کیسز فالج کی دوسری قسم کے ہیں۔

⬅️

1.ہائپرٹینشن

2.کولیسٹرول کی بڑھی ہوئی سطح

3.بیماری کی موروثی وجوہات

4.تمباکونوشی

5.موٹاپا

6.عمر

7۔ ذھنی پریشانی یا ڈپریشن

مزید معلومات اور آن لائن مشورہ ( کنسلٹنیشن ) کے لیے رابطہ کریں ۔
0300-2960252 WhatsApp

شہوت انگیزی آجکل انٹرنیٹ(سوشل میڈیا,فیس بک,وٹس ایپ)وغیرہ کے استعمال کے فوائد کے ساتھ ساتھ نقصانات بہت زیادہ ہیں.خاص طور ...
25/06/2021

شہوت انگیزی

آجکل انٹرنیٹ(سوشل میڈیا,فیس بک,وٹس ایپ)وغیرہ کے استعمال کے فوائد کے ساتھ ساتھ نقصانات بہت زیادہ ہیں.خاص طور پر ہماری نوجوان نسل بےحیائ اور شہوت انگیزی کی اس دلدل میں دھنس رہی ہے,جس سے نکلنا,ان کچے ذہنوں کے لیے بہت مشکل ہے.یہ ### movies کو دیکھنے کے چسکے میں ایسا دھنستے ہیں,کہ پھر اس addiction سے نکلنا ان کے لیے محال ہو جاتا ہے.ایسے لوگ ,جو اس دلدل سے نکلنا چاہتے ہوں.

جو اس قبیح عادت کو چھوڑنا چاہتے ہوں,وہ اپنے قریبی ڈاکٹر سے اپنی کیس ہسٹری کیساتھ رجوع کریں.

بازاری ادویات کے چکر میں اپنا مزید نقصان نہ کیجئے ، آج ھی مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔
___________________________________

• *ڈاکٹر شاہ خالد*
ماھر امراض ھڈی جوڑ ، گردن و کمر کے مھرے کا درد ، عرق النساء ، بچوں کے امراض ، ٹینشن ڈیپریشن نفسیاتی امراض ، مردانہ امراض ، نشہ ، پٹھوں کے کھچاو و درد ، اعصابی کمزوری ، شوگر ، بلڈ پریشر ۔

Using to***co makes you look older faster and causes👎🏼 Bad breath👎🏼 Wrinkly skin👎🏼 Yellow teeth👎🏼 Dry skinThere are 💯 mo...
22/06/2021

Using to***co makes you look older faster and causes
👎🏼 Bad breath
👎🏼 Wrinkly skin
👎🏼 Yellow teeth
👎🏼 Dry skin
There are 💯 more reasons for you to commit to quit to***co 👉

شیاٹیکا، عرق النساء، لنگڑی کا درد ، کمر درد،  مہرے کی پرابلم پیدا ھونے کی وجوھات میں سے ایک وجہ یہ بھی ھے کہ ھم پتلون کی...
22/06/2021

شیاٹیکا، عرق النساء، لنگڑی کا درد ، کمر درد، مہرے کی پرابلم پیدا ھونے کی وجوھات میں سے ایک وجہ یہ بھی ھے کہ ھم پتلون کی پچھلی جیب میں بٹوا موبائل یا کوئی ایسی چیز رکھ لیتے ھیں، اور جب ھم بیٹھتے ھیں تو ریڑھ کی ھڈی اور ساری باڈی ان بیلنس ھو جاتی ھے، اگر زیادہ دیر اسی پوزیشن میں بیٹھا جائے تو کمر، ٹانگوں، کولھوں
شیاٹیکا کے دردوں کی صورت میں نتیجہ
برامد ھوتا ھے،

مزید معلومات اور آن لائن مشورہ ( کنسلٹنیشن ) کے لیے رابطہ کریں ۔
0300-2960252 WhatsApp

* مشت زنی *تحریر حصہ دوئم گندی فلمیں دیکھنا چھوڑ دیں ۔اس طرح کے دوستوں کی صحبت بھی چھوڑ دیں جو آپ کو مشت زنی جیسی لت میں...
17/06/2021

* مشت زنی *
تحریر حصہ دوئم

گندی فلمیں دیکھنا چھوڑ دیں ۔اس طرح کے دوستوں کی صحبت بھی چھوڑ دیں جو آپ کو مشت زنی جیسی لت میں مبتلا کرتے ہیں

*اس لیے کسی اچھے معالج سے علاج کروائیں کچھ دوست احباب انٹرنیٹ پر کچھ ایسی ایڈ دیکھ کر جس پر کسی انگریزی ادویات کی تصویریں لگائی ہوتی ہیں اور ان کی کافی چمک دمک ہوتی ہے وہاں آڈر کر دیتے ہیں دوستوں اس کا علاج ان ادویات میں نہیں ہے۔اس لیے دھوکہ بازی سے بچے ہیں*

* ایڈوانس سپر ھربس میں مشت زنی کا علاج موجود ہے جو بنا کوئی سائیڈ افیکٹ کئے بہت تیزی سے مسئلہ حل کرنے اور جوانی واپس لوٹانے میں زبردست کام کرتی ھے۔

*سب سے پہلے ذکاوت حس کا علاج کیا جاتا ہے ساتھ میں جریان دماغ معدے اور جگر کی دوا دی جاتی ہے۔ذکاوت حس کی دوا سے آپ کا دماغ اس سے ہٹ جاتا ہے اور آپ کے اعضاء سہی طرح کام کرنے لگ جاتے ہیں معدہ درست ہو جاتا ہے جگر خون بنانے لگ جاتا ہے ۔اور آخر میں جو انسان کا سب سے نازک حصہ ہوتا ہے عضو خاص اس کا علاج کیا جاتا ہے جب اس پر طلاء لگائے جاتے ہیں اور کچھ تیل دیے جاتے ہیں تو انسان کو بہت تکلیف برداشت کرنا پڑتی ہے لیکن ھم جوطلإ استعمال کرواتےھیں اس سےکوٸ تکلیف نٸ ھوتی اور نفس بھی اپنی اصلی حالت کی طرف لوٹ آتا ھے۔*

نوٹ۔۔۔خود سے پیار کریں مشت زنی سے انکار کریں۔*

• آپ نے چاھے کتنے ھی سال مشت زنی کی ھو کتنا ھی نقصان کرلیا ھو ، آپ نے گھبرانا نہیں ھے ۔

الحمداللہ رب العالمین ، جنت کلینک کے کورس عرصہ دراز سے پریشان نوجوانوں کی مدد کرتا آیا ھے۔ اس کے استعمال سے آپ پہلے سے بہتر تندرست و توانا جوان ہوجائیں گے۔

اپنا مکمل نام
مکمل ایڈریس
واٹس ایپ نمبر

ھمارے واٹس ایپ نمبر پہ بھیجیں

جنت کلینک - ڈاکٹر شاہ خالد ال مشھدی
0300-2960252

*مشت زنی کیا ہے*تحریر حصہ اول*نوجوانوں کیلۓ بہت ھی ضروری اور مفید تحریر*یہ ایسا بد فعل ہے جو تمام امراض کی جڑ ہے ۔ جب اس...
17/06/2021

*مشت زنی کیا ہے*
تحریر حصہ اول

*نوجوانوں کیلۓ بہت ھی ضروری اور مفید تحریر*

یہ ایسا بد فعل ہے جو تمام امراض کی جڑ ہے ۔ جب اس کی عادت پڑ جاتی ہے تو اس سے چھٹکارہ حاصل کرنا بہت مشکل ہے ۔ ابھی کچی منی ہوتی ہے اور نوجوانوں کو اس کی لت لگ جاتی ہے ۔ بچوں کو جب اس کی عادت پڑ جاتی ہے تو یہ ایسے ہے جیسے آپ کسی کچی کچنار کو مسل دیں تو وہ ساری زندگی وہاں سے اوپر نہیں آتی وہ ختم ہو جاتی ہے یہ حال مشت زنی کرنے والوں کا ہے۔*

*علامات اور نقصانات۔*

*مشت زنی کرنے والوں کی آنکھیں اندر کو دھنس جاتی ہے گال پچکے ہو جاتے ہیں چہرے سے رونق غائب ہو جاتی ہے ۔گھٹنوں سے روغن ختم ہو جاتا ہے جسم میں درد رہتا ہے کمر سیدھی نہیں ہوتی اتنا اس میں درد ہوتا ہے۔ جو کچھ بھی کھا لیں انہیں لگتا نہیں ۔ یہی سوچتے ہیں ہم اتنا کچھ کھاتے ہیں پتہ نہیں کہاں جا رہا ہے ۔ وہ بات بات پر غصہ کرتے ہیں ہر وقت پریشان رہتے ہیں۔ معدہ ان کا کمزور ہو جاتا ہے جگر کمزور ہو جاتا ہے صحیح طرح خون نہیں بناتا دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے دماغ کمزور ہو جاتا ہے اور ذہنی مریض بن جاتے ہیں ایک دفعہ مشت زنی کرنے سے اس قدر کمزوری ہوتی ہے وہ کمزوری سات دن میں بامشکل پوری ہوتی ہے یہاں تو لوگ ایک دن میں چار سے پانچ دفعہ مشت زنی کرتے ہیں اور مشت زنی زیادہ کرنے سے بندہ مرگی کا مریض بن جاتا ہے اور جب بات مرگی سے بڑھ جاتی ہے تو بندے کی کہانی ختم ہو جاتی ہے۔ مشت زنی سے آلہ تناسل چھوٹا ہو جاتا ہے پتلا ہو جاتا ٹیڑھا ہو جاتا ہے ۔اگر بندے کے ذہن میں ذرا سا بھی گندہ خیال آئے تو فورا قطرے آجاتے ہیں ۔ ذرا سا کپڑا ٹچ ہو بندہ فارغ ہو جاتا ہے بندہ زکات حس کا مریض ہو جاتا ہے جریان کا مسئلہ بن جاتا ہے۔ مشت زنی سے جب آلہ تناسل بیکار ہو جاتا ہے تو مشت زنی کرنے والے طرح طرح کے حکیموں سے علاج کرواتے ہیں اور جب ان کے گھر والے بولتے ہیں شادی کروا لو تو وہ شادی کے خوف سے گھبراتے ہیں ہیں۔ اگر کسی حکیم کے پاس جائیں تو وہ ان کی مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہیں اور کافی پیسے لیتے ہیں ۔اس کا علاج صرف ایک اچھا معالج ہی کر سکتا ہے۔*

*علاج۔۔۔*
*سب سے پہلے سچے دل سے توبہ کریں اور پختہ ارادہ کریں کہ مشت زنی دوبارہ نہیں کریں گے اگر آپ کا پختہ ارادہ ہوگا تو ھی آپ اس لت سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں اگر آپ یہ نہیں چھوڑیں گے تو اس کا علاج نہیں ہو سکتا ۔

جاری ھے پارٹ 2

16/06/2021

کیا آپ کے خاندان میں سے کوئی فرد ان علامات کا شکار تو نہیں؟

1 نیند نہ آنا،
2 کمزوری،
3 چڑ چڑاپن ،
4 بھوک نہ لگنا،
5 تشویش،
6 بیچارگی کا احساس،
7 پچھتاوہ،
8 عدم توجہی،
9 رشتوں سے دوری،
10 موت کے خیالات۔

اگر ہاں! تو ممکن ہے کہ آپ ذہنی دباؤ کا شکار ہوں۔
ایسی صورت حال میں مندرجہ ذیل اقدامات تجویز کئے جاتے ہیں،

1 ورزش کا اپنا معمول بنائیں،
2 منفی خیالات سے بچیں،
3 اپنی خوراک کا خیال رکہیں،
4 اپنے معالج سے مشورے کو اپنا معمول بنائیں۔

Address

Karachi
74550

Telephone

+923002960252

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jannat Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Jannat Clinic:

Shortcuts

Share

Category