New Horizons Care Centre (NHCC)

New Horizons Care Centre (NHCC) New Horizons Care Center the first free treatment and Rehabilitation centre for Drug Addicts in Pakis Karachi.

For Donation -- Account No:
PK90BKIP0111100013250001
Bank Islami Pakistan Limited,
Gulshan-e-Iqbal branch.

30/03/2026
10/03/2026

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ نیو ہورائزنز کیئر سینٹر، کراچی میں ایک نئے اور اہم پروگرام کا آغاز کرنے جا رہا ہے جس کا مقصد ٹرانس جینڈر کمیونٹی میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی (Drug Rehabilitation)کے لیے خصوصی اور معیاری خدمات فراہم کرنا ہے۔

یہ پروگرام سر محمد سہیل ملک (President, New Horizons Care Center) کی نگرانی میں شروع کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد نہ صرف علاج فراہم کرنا ہے بلکہ ٹرانس جینڈر افراد کو باوقار زندگی کی طرف واپس لانا اور انہیں معاشرے میں مثبت انداز سے دوبارہ شامل کرنا بھی ہے۔

اس پروگرام کے ذریعے ہم درج ذیل پہلوؤں پر کام کریں گے:

• منشیات کی لت کے لیے پیشہ ورانہ اور معیاری علاج
• نفسیاتی معاونت اور کونسلنگ
• بحالی (Rehabilitation) اور سوسائٹی میں دوبارہ شمولیت کے لیے رہنمائی
• اعتماد، خودمختاری اور باوقار زندگی کی بحالی
• معاشرے میں آگاہی اور قبولیت کو فروغ دینا

ہم سمجھتے ہیں کہ ہر انسان کو ایک نیا موقع ملنا چاہیے۔ یہ پروگرام اسی امید کے ساتھ شروع کیا جا رہا ہے کہ ہم ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے افراد کو ایک محفوظ ماحول، بہتر علاج اور نئی زندگی کی طرف راستہ فراہم کر سکیں۔

ہم تمام سماجی کارکنان، ماہرین، اور کمیونٹی ممبران سے درخواست کرتے ہیں کہ اس اقدام کی حمایت کریں تاکہ ہم مل کر ایک زیادہ ہمدرد اور باوقار معاشرہ تشکیل دے سکیں۔




19/01/2026

What’s the Difference Between Abstinence and Recovery?
Here we share from an article “What’s the Difference Between Abstinence and Recovery” written and published by a peer recovery program in Colorado, US.

We believe there is a clear distinction between Abstinence and sobriety.

Abstinence is simply the state of being physically free from mind-altering substances or behaviours by personal choice.

However, abstinence alone fails to address the behavioural, emotional, spiritual, and mental health deficiencies and issues that have created the need to use mind-altering substances or mood altering behaviours in the first place.

This is no way demeans the effort or achievement that goes into becoming abstinent. In itself this is enormous.

Recovery then utilises all tools necessary for long-term sobriety. B
uilding upon the spiritual, emotional, and physical aspects for a higher achievable long-term outcome.

“Understanding where most of my pain and distress originated from was one of the keys that opened the door for long-term recovery. Had I not gone back and dealt with my childhood trauma I would still be hopeless and helpless.” ~Nick Wildrick, Co-Founder GoForth Recovery

Many individuals believe that getting sober/clean/abstinent means simply abstaining from drugs or alcohol and that’s it.

However, recovery is much more comprehensive and involves the creation of a brand new lifestyle.

Stopping the usage of drugs or alcohol is often the easiest part.

Staying stopped is harder yet doing the work to heal the parts of ourselves that craved drugs or alcohol as coping mechanisms is an entirely different journey.

Understanding the difference between abstinence and recovery will help many understand what recovery is all about and what to expect when getting sober/clean/abstinent.

Being able to separate the two will perhaps motivate individuals struggling with addiction to learn more about what a life in recovery means and what it has to offer.

This post offers broad guidance only. We will be posting further on this topic in the near future.

گزشتہ روز نیو ہورائزنز کیئر سینٹر میں ضیاءالدین یونیورسٹی کے طلبہ اور "ہیلپنگ ہینڈز" ٹیم  نے وزٹ کیا اور مشترکہ طور پر م...
31/10/2025

گزشتہ روز نیو ہورائزنز کیئر سینٹر میں ضیاءالدین یونیورسٹی کے طلبہ اور "ہیلپنگ ہینڈز" ٹیم نے وزٹ کیا اور مشترکہ طور پر میڈیکل اور ذہنی صحت کیمپ کا انعقاد کیا۔
کیمپ کے دوران آگاہی گروپس بھی منعقد کیے گئے جن کی نگرانی کلینیکل اِن چارج سر محمد ادریس نے کی۔
یہ اقدام کمیونٹی کی بہتری اور ذہنی صحت کے فروغ کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔ 💚

نیو ہورائزنز کیئر سینٹر اور باوقار زندگی کا اشتراک — ذہنی صحت کی آگاہی کے لیے مثبت قدم۔دل کی گہرائیوں سے شکریہ مس مشال ا...
29/10/2025

نیو ہورائزنز کیئر سینٹر اور باوقار زندگی کا اشتراک — ذہنی صحت کی آگاہی کے لیے مثبت قدم۔

دل کی گہرائیوں سے شکریہ مس مشال اشرف (ڈائریکٹر، باوقار زندگی) اور سر سہیل (پریزیڈنٹ، نیو ہورائزنزکیئر سینٹر) کا، جنہوں نے معاشرے کی بہتری کے لیے یہ مثبت قدم اٹھایا⭐۔

28 اکتوبر 2025 کو نیو ہورائزنز کیئر سینٹر میں باوقار زندگی کے تعاون سے ایک مفت ذہنی صحت کیمپ کامیابی سے منعقد کیا گیا،
جس کا مقصد ذہنی صحت کو فروغ دینا اور سب کے لیے قابلِ رسائی بنانا تھا۔جس میں سائیکائٹرسٹ اور ماہر نفسیات نے اپنی سروسز سرانجام دیں

کیمپ میں درج ذیل مفت خدمات فراہم کی گئیں:
منشیات سے بحالی کے مرکز میں گروپ اور انفرادی تھیراپی سیشنز
ذہنی صحت کی جانچ اور اسیسمنٹس
نفسیاتی مشاورت (Psychiatric Consultation)
مفت ادویات کی فراہمی
فیملی اگاہی سیشن

یہ سہولیات مقامی کمیونٹی کے لیے بھی دستیاب تھیں تاکہ ہر فرد کو معیاری ذہنی صحت کی دیکھ بھال اور مدد حاصل ہو سکے۔

ہم اپنا مشن جاری رکھے ہوئے ہیں کہ ذہنی صحت کی سہولیات کو قابلِ رسائی، ہمدردانہ، اور بدنامی سے پاک بنایا جائے — ہر فرد اور ہر کمیونٹی کے لیے۔

@🌟 نشے سے نجات کی راہ — آگاہی سے آغاز!🌟 ہر جمعہ کی طرح اس جمعہ کو بھی نیو ہورائزنز کیئر سینٹر میں فیملی آگاہی سیشن منعقد...
17/10/2025

@🌟 نشے سے نجات کی راہ — آگاہی سے آغاز!🌟

ہر جمعہ کی طرح اس جمعہ کو بھی نیو ہورائزنز کیئر سینٹر میں فیملی آگاہی سیشن منعقد کیا گیا اور آج کے اس سیشن، جہاں بات ہوئی:
✔️ نشے کی اصل وجوہات
✔️ خاندان کا مثبت کردار
✔️ اور کس طرح دماغی کیمیکلز ایک متاثرہ شخص پر اثر انداز ہوتے ہیں۔۔ 🙌
آئیں! مل کر ہم امید اور صحت مند زندگی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ 🌿✨


🌟 تبدیلی کی شروعات… خاندان کے ساتھ!🌟آج "نیو ہورائزنز کیئر سینٹر" میں ایک پُرجوش اور مفید فوکسڈ گروپ سیشن کا انعقاد کیا گ...
03/10/2025

🌟 تبدیلی کی شروعات… خاندان کے ساتھ!🌟
آج "نیو ہورائزنز کیئر سینٹر" میں ایک پُرجوش اور مفید فوکسڈ گروپ سیشن کا انعقاد کیا گیا 🏡✨
موضوع:"منشیات کے عادی افراد کے لیے خاندانی معاونت کے نظام کو مضبوط بنانا" — کیونکہ مضبوط خاندان ہی مضبوط بحالی کی بنیاد بنتے ہیں 💪❤️

اس سیشن کو مس کرن منظور (کراچی ووکیشنل ٹریننگ سینٹر - KVTC) اور سر محمد ادریس (ریہیب اِنچارج، نیو ہورائزنز کیئر سینٹر) نے نہایت مؤثر انداز میں کنڈیکٹ کیا 🎤👏
فیملی نے بھرپور دلچسپی اور جوش کے ساتھ حصہ لیا — یہ قدم ایک مضبوط اور باشعور معاشرے کی جانب! 🌿🤝

🌟 نشے سے نجات کی راہ — آگاہی سے آغاز!🌟 ہر جمعہ کو نیو ہورائزنز کیئر سینٹر میں فیملی آگاہی سیشن منعقد کیا جاتا ہے اور آج ...
19/09/2025

🌟 نشے سے نجات کی راہ — آگاہی سے آغاز!🌟

ہر جمعہ کو نیو ہورائزنز کیئر سینٹر میں فیملی آگاہی سیشن منعقد کیا جاتا ہے اور آج کے اس سیشن، جہاں بات ہوئی:
✔️ نشے کی اصل وجوہات
✔️ خاندان کا مثبت کردار
✔️ اور کس طرح دماغی کیمیکلز ایک متاثرہ شخص پر اثر انداز ہوتے ہیں۔

سیشن مس مشال نے کنڈکٹ کیا اور اختتامی کلمات سر سہیل ملک نے پیش کیے۔ 🙌
آئیں! مل کر ہم امید اور صحت مند زندگی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ 🌿✨


14th August reminds us that true independence is not just about borders, but about the strength of character, unity, and...
13/08/2025

14th August reminds us that true independence is not just about borders, but about the strength of character, unity, and faith. Let’s rise so high in dignity and purpose that we shape our nation’s destiny with pride.
💚 Pakistan Zindabad! 🤍

Big shout out to my newest top fans! 💎 Haji BalochDrop a comment to welcome them to our community,
05/01/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Haji Baloch

Drop a comment to welcome them to our community,

Address

Gulshan E Iqbal Center: Plot # A-1 Block 1 Gulshan-e-Iqbal. Landhi Center Address: 36 B, Sharif Colony Near Norani Hotel UC-10 Landhi No 6 Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00
Sunday 10:00 - 18:00

Telephone

+922135045700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Horizons Care Centre (NHCC) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share