Dr Abdul Wajid Shazli

Call Directions Website

Dr Abdul Wajid Shazli صاحبزادہ و خلیفہ شیخ المشائخ حکیم صوفی شیخ طارق احمد شاہ عارف عثمانی. (ڈاکٹر عبدالواجد شازلی روحانی معالج)

💫 آپ ﷺ پر درود پڑھنے کا مقصد یہ اعتراف ہے کہ آپ ﷺ کی سنت اور دامن مبارک کو تھامنا ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کا واحد اور...
16/09/2026

💫 آپ ﷺ پر درود پڑھنے کا مقصد یہ اعتراف ہے کہ آپ ﷺ کی سنت اور دامن مبارک کو تھامنا ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کا واحد اور مضبوط ترین راستہ ہے۔

💫 حضور اکرم ﷺ کی ذاتِ مبارکہ “ہدایت کا چمکتا ہوا ستارہ” ہے۔ جس طرح ایک روشن ستارہ گہری رات کے اندھیرے کو ختم کر کے مسافر...
15/09/2026

💫 حضور اکرم ﷺ کی ذاتِ مبارکہ “ہدایت کا چمکتا ہوا ستارہ” ہے۔ جس طرح ایک روشن ستارہ گہری رات کے اندھیرے کو ختم کر کے مسافروں کو راستہ دکھاتا ہے، بالکل اسی طرح نبی کریم ﷺ نے دنیا سے کفر، شرک، ظلم اور جہالت کی تاریکیوں کو ہدایت، توحید اور اپنے اسوۂ حسنہ کے نور سے ختم فرما دیا۔

💫 نبی کریم ﷺ کی ذاتِ گرامی جہالت اور گمراہی کی تاریکیوں کو مٹانے والی ہدایت کی روشن صبح کی علامت ہے۔
14/09/2026

💫 نبی کریم ﷺ کی ذاتِ گرامی جہالت اور گمراہی کی تاریکیوں کو مٹانے والی ہدایت کی روشن صبح کی علامت ہے۔

13/09/2026
💫 اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سب سے زیادہ محبوب ترین ذات اس کے اپنے حبیب (حضرت محمد ﷺ) کی ہے، اور بندوں میں اس کے مقرب تری...
13/09/2026

💫 اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سب سے زیادہ محبوب ترین ذات اس کے اپنے حبیب (حضرت محمد ﷺ) کی ہے، اور بندوں میں اس کے مقرب ترین وہ بندے ہیں جن کی زبانیں اس کے حبیبﷺ پر درود و سلام سے تر رہتی ہیں۔💖

(سفینہء درود، ڈاکٹر عبدالواجد شاذلی)

13/09/2026

Kharish (itching) se Nijaat

💫 نبی کریم ﷺ کی ذاتِ اقدس تمام کائنات کے لیے پاکیزگی اور ہدایت کا سرچشمہ ہے۔
12/09/2026

💫 نبی کریم ﷺ کی ذاتِ اقدس تمام کائنات کے لیے پاکیزگی اور ہدایت کا سرچشمہ ہے۔

انگلی کے اشارے سے ہوا چاند دو ٹکڑےثانی نہیں دنیا میں ترے حسن و ادا کا
11/09/2026

انگلی کے اشارے سے ہوا چاند دو ٹکڑے
ثانی نہیں دنیا میں ترے حسن و ادا کا

10/09/2026

Kia apke sath bhi esa hota hai?

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Abdul Wajid Shazli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category