Hafiz Qari Muhammad Arsalan

Call Directions Contact the practice

Hafiz Qari Muhammad Arsalan Hafiz Qari Muhammad Arsalan (Official)

19/08/2026
14/08/2026

بحمد اللہ تعالیٰ مدرسے فیضانِ صحابہ و اہل بیت اسلامک آکیڈمی کے اساتذہ کرام و طلبہ کرام نے جشن آزادی بڑے جوش اور جذبے بڑے والہانہ انداز سے منائی اللہ پاک قبول فرمائے آمین

*مدرسہ فیضان صحابہ و اہلِ بیت اسلامک اکیڈمی* میںکل دوپہر ان شاءاللہ
12/08/2026

*مدرسہ فیضان صحابہ و اہلِ بیت اسلامک اکیڈمی* میں
کل دوپہر ان شاءاللہ

18/07/2026

حضرت میمونہ بنت حارث (رضی اللہ عنہا) ام المومنین اور نبی کریم ﷺ کی آخری زوجہ مطہرہ تھیں۔ آپؓ کا تعلق قریش کے معزز قبیلہ بنو ہلال سے تھا۔ ۷ ہجری میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ آپؓ انتہائی متقی، صلہ رحمی کرنے والی اور غریبوں کی ہمدرد تھیں۔ ۵۱ ہجری میں وصال فرمایا
۔مختصر اور جامع حالاتِ زندگی درج ذیل ہیں:
1. خاندانی پس منظر اور نامپیدائشی نام: آپ کا اصل نام "برّہ" تھا، جسے بعد میں نبی کریم ﷺ نے تبدیل فرما کر "میمونہ" (بابرکت) رکھا
۔والدین:
آپ کے والد کا نام حارث بن حزن اور والدہ کا نام ہند بنت عوف تھا۔
نسبت: آپ حضرت عبداللہ بن عباسؓ کی خالہ تھیں۔ آپ کی بہنیں بھی صحابیات میں شامل تھیں،
جن میں حضرت ام الفضلؓ (حضرت عباسؓ کی زوجہ) خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔
2. نکاحِ نبوی ﷺوقت اور مقام: آپؓ کا نکاح ۷ ہجری میں عمرۃ القضاء کے موقع پر "سرف" کے مقام پر ہوا، جو مکہ سے تقریباً ۹ میل کے فاصلے پر واقع ہے
۔قرآنی آیات کا نزول: بعض روایات کے مطابق، آپؓ سے نکاح کے موقع پر ہی اللہ تعالی نے آیت نازل فرمائی کہ آپؐ کے لیے مزید عورتیں حلال نہیں ہیں
۔فضیلت: حضرت عائشہؓ اکثر فرماتی تھیں کہ حضرت میمونہؓ ہم سب میں اللہ سے سب سے زیادہ ڈرنے والی اور صلہ رحمی کا خیال رکھنے والی تھیں
۔3. سیرت اور اخلاق
غلاموں کی آزادی: آپؓ کو غلام آزاد کرنے کا بہت شوق تھا۔
غریب پروری: آپ حاجت مندوں اور غریبوں کی دل کھول کر مدد کیا کرتی تھیں۔خوفِ خدا: آپؓ انتہائی درجے کی عبادت گزار اور اللہ کی خشیت رکھنے والی خاتون تھیں
۔4. وصال اور تدفین سنِ وفات: آپؓ کا وصال ۵۱ ہجری میں ہوا۔مقامِ وفات: آپ کا انتقال بھی اسی مقام "سرف" موجودہ نام ،،نواریہ،، پر ہوا جہاں آپ کی شادی ہوئی تھی۔
تدفین: آپ کی وصیت کے مطابق آپ کو اسی مقام پر دفن کیا گیا اور آپ کے بھانجے حضرت عبداللہ بن عباسؓ نے آپ کی نمازِ جنازہ پڑھائی۔ آپ کی قبر آج بھی وہاں موجود ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کل میری مدینے شریف کی روانگی ہے اسی سلسلے میں آج ادارے میں مختصر محفل رکھی ہے اللہ پاک ...
14/07/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کل میری مدینے شریف کی روانگی ہے اسی سلسلے میں آج ادارے میں مختصر محفل رکھی ہے اللہ پاک قبول فرمائے

https://whatsapp.com/channel/0029Va8nayWIiRokkF5FkS3Gدرود تو سارے ہی فضیلت والے ہیں مگر اسکا کمال اپنا ہے ضرور پڑھیں اور...
06/07/2026

https://whatsapp.com/channel/0029Va8nayWIiRokkF5FkS3G

درود تو سارے ہی فضیلت والے ہیں مگر اسکا کمال اپنا ہے ضرور پڑھیں اور مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں دعاوں کا طالب خادم القرآن حافظ محمد ارسلان مدنی

🌹 حافظِ قرآن کی عظمت 🌹کتابوں میں جو افضل ہے اُسے قرآن کہتے ہیں، اور جس نے اس عظیم نعمتِ الٰہی کو اپنے سینے میں محفوظ کر ...
04/07/2026

🌹 حافظِ قرآن کی عظمت 🌹
کتابوں میں جو افضل ہے اُسے قرآن کہتے ہیں، اور جس نے اس عظیم نعمتِ الٰہی کو اپنے سینے میں محفوظ کر لیا وہ یقیناً اللہ تعالیٰ کے خاص بندوں میں شمار ہوتا ہے۔
حافظِ قرآن وہ خوش نصیب ہے جس کا سینہ نورِ قرآن سے منور ہوتا ہے، جس کی زبان تلاوتِ کلامِ الٰہی سے معطر رہتی ہے اور جس کی زندگی دینِ اسلام کی خدمت کے لیے وقف ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ حضرت علامہ مولانا حافظ و قاری محمد ارسلان قادری مدنی حفظہ اللہ تعالیٰ کو مزید عزت، برکت، صحت، علمِ نافع اور دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے، اور ان کے فیوض و برکات سے امتِ مسلمہ کو مالا مال فرمائے۔
دعاؤں کا طالب مذہبی روحانی اسکالر، زینت القراء حضرت علامہ مولانا حافظ و قاری محمد ارسلان قادری مدنی حفظہ اللہ تعالیٰ
📍 منجانب: مدرسہ فیضانِ صحابہ و اہلبیت اسلامک اکیڈمی
نور رحمن روحانی سینٹر
مکان نمبر L902 سیکٹر 5M نارتھ کراچی



















🌹📖✨

Address

Karachi
75860

Telephone

+923452900186

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Qari Muhammad Arsalan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hafiz Qari Muhammad Arsalan:

Shortcuts

Share

Category