31/08/2026
ہر ڈائلیسز ایک جیسا نہیں ہوتا۔ٹبا کڈنی انسٹیٹیوٹ آپ کو "ہائی فلکس ڈائلیسز" کی جدید ترین سہولت فراہم کرتا ہے، جس میں عام طریقوں کے مقابلے زیادہ بہترین فلٹر استعمال کیے جاتے ہیں جو خون سے بڑے زہریلے مادوں کو زیادہ صفائی سے نکالتے ہیں۔ ہمارے مریضوں کے لیے اس کا مطلب ہے کہ آگے چل کر پیچیدگیوں کا خطرہ کم سے کم ہو اور زندگی کا معیار بہت بہتر ہو جائے۔
For appointments and details:
03-111-KIDNEY (543639) | 021-36333036-42