23/05/2026
👓 مائنس نمبر (Myopia) کی علامات
کیا دور کی چیزیں دھندلی نظر آتی ہیں؟
یہ مائنس نمبر کی علامت ہو سکتی ہے۔
⚠️ عام علامات:
• دور کی چیزیں واضح نظر نہ آنا
• بار بار آنکھیں سکیڑ کر دیکھنا
• سر درد یا آنکھوں میں تھکن
• ٹی وی یا موبائل بہت قریب سے دیکھنا
• پڑھائی یا اسکرین استعمال کے دوران آنکھوں میں دباؤ محسوس ہونا
👁️ بروقت معائنہ اور مناسب چشمہ یا علاج آپ کی روزمرہ زندگی کو بہتر بنا سکتا ہے۔
📍 الٰعین آئی ہسپتال، کراچی
📞 021-34556460 | 021-34385561 | 021-34385562