Dr-Ali Muhammad Memon

Dr-Ali Muhammad Memon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr-Ali Muhammad Memon, Doctor, Memongoth, Karachi.

05/02/2024

Must watch!
ضروردیکھیں! باشعوربنیں

05/02/2024
03/02/2024

میمن گوٹھ اور پی ایس ۸۵ کی عوام سے گزارش ہے کہ اپنے ووٹ کی اصل حیثیت کو سمجھیں ۔ بغیرکسی دباؤ کے اپنی مرضی کے نمائندے کو ووٹ ڈالنا آپکا قانونی حق ہے۔ کسی کو ایموشنل بلیک میل (emotional blackmail ) کر کے منتخب نمائندگان کو ووٹ دلوانا سراسر غلط اور جمہوریت کے خلاف ہے۔ ہر انسان کو اپنی آزادانہ رائے کا پورا اختیار ہے ۔ میری سب سے گزارش ہے کسی بھی قسم کے سماجی دباؤ سے بالاطر ہو کر فیصلہ کریں اور حقدار بندے کو ووٹ دیں جو آپ کے درمیان رہ کر آپ کے مسائل کو حل کرے۔

سوچیں سمجھیں اور ۸ فروری کو ووٹ ڈالنے ضرور جائیں۔

Candidate for PS 85
Dr Ali Muhammad Memon
Symbol: Stethoscope 🩺

02/02/2024
ڈاکٹر علی محمد میمن  نے اپنی کیمپین کو فروغ دیتے ہوئے    آج   شہید ذوالفقار علی بھٹو لاء کالج   کے   طالبعلموں  اور نوجو...
01/02/2024

ڈاکٹر علی محمد میمن نے اپنی کیمپین کو فروغ دیتے ہوئے آج شہید ذوالفقار علی بھٹو لاء کالج کے طالبعلموں اور نوجوانوں سے ملاقات کی-
نوجوان نسل کا پولیٹیکس میں ابھرتا ہوا زوق اورشوق دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی۔ اس حقیقت میں کوئی شک نہیں کہ نوجوان کسی بھی ملک اور قوم کا سرمایہ اور مستقبل ہوتے ہیں ۔ اب وقت ہے کہ اس نئی نسل کی ایسی تربیت کی جاے کہ یہ آنے والے وقت میں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنایں۔

Having an open discussion about the political situation in Pakistan with a few respected Candidates at Shaheed Zulfikar ...
01/02/2024

Having an open discussion about the political situation in Pakistan with a few respected Candidates at Shaheed Zulfikar Ali Bhutto Law College

30/01/2024

8 فروری کو الیکشن
جمعرات کا دن
اور شب معراج کی رات
یااللہ اس مقدس رات کےصدقے پاکستان کیلئےجوحکمران بہتر ہو اسے کامیابی عطافرما 🙏

میرےاس ملک کہ جس کی آزادی لاکھوں لوگوں کی قربانی کی بدولت حاصل ہوئ ہے اس ملک کو خوشحال کردے مولا ۔ اس ملک کے حالات بدل دے۔
لیکن اللّٰہ پاک قرآن مین فرماتاہے:

إنّ الله لا يغير ما بقوم حتّى
يغيروا ما بأنفسهم
بیشک اللّٰہ کسی قوم کا حال نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے حالات کو نا بدلے
(سورۃ ار-رعد)

Meeting with Election Commissioner today at DC Malir Raised a few issues regarding flaws in electoral system of SindhHop...
27/01/2024

Meeting with Election Commissioner today at DC Malir
Raised a few issues regarding flaws in electoral system of Sindh
Hope this positive criticism brings about a change

Address

Memongoth
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr-Ali Muhammad Memon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category