21/08/2026
*اور اللّٰـــہ جس سے راضی ہو جاتا ہے اُس کو صبر دے دیتا ہے، پھر چاہے وہ صبر کرنے پر مجبور ہو جائے یا اپنی رضا سے صبر کرے۔ بس تمہیں صبر کرنا ہے، وہ اللّٰـــہ بہت مہربان ہے کسی بھی حال میں تمہیں اکیلا نہیں چھوڑے گا بس تمہیں اُس پر سچے دل سے یقین کرنا ہے♥️🌷🥹🫀