26/01/2026
⭐ FACE FAT GRAFTING — قدرتی خوبصورتی کا سب سے محفوظ اور پائیدار حل!
For Appointment call 0313-9224000
✔ پروسیجر کیا ہے؟
فیس فیٹ گرافٹنگ میں آپ کے جسم کے کسی حصے سے
(پیٹ، ران یا ہِپس)
سے انتہائی باریک طریقے سے فیٹ نکالا جاتا ہے،
فلٹر و پروسیس کیا جاتا ہے اور
چہرے کے ان حصوں میں انجیکٹ کیا جاتا ہے جہاں بھراؤ، تروتازگی یا جوانی کی کمی ہو۔
✔ Minimal Surgical – No Hospital Stay!
▪ یہ ایک ڈے کیئر پروسیجر ہے
▪ 45–60 منٹ کا ٹائم
▪ کوئی ہسپتال میں داخلہ نہیں
▪ Patients اسی دن گھر واپس
⭐ فوائد (Benefits)
🔸 100% قدرتی رزلٹس — کیونکہ فیٹ آپ کا اپنا ہوتا ہے
🔸 2 سیشن (2 ماہ کے وقفے سے) بہترین اور لمبے عرصے تک قائم رہنے والے نتائج
🔸 مصنوعی فِلرز کی طرح بار بار نہیں کروانا پڑتا
🔸 چہرے میں جوانی، فریشنیس، بھراؤ اور گلو
🔸 گال، آنکھوں کے نیچے ہولوز، جاب لائن، ٹھوڑی — سب بہتر
🔸 پورے چہرے کا رییوتھ پروسیجر
🔸 کوئی الرجی یا ریجیکشن کا خطرہ نہیں
⭐ ڈاؤن ٹائم (Down Time)
▪ اگلے دن سے روٹین کام
▪ ہلکی سوجن 3–5 دن
▪ مکمل سیٹ ہونے میں 2–3 ہفتے
▪ رزلٹس ہر ہفتے مزید بہتر ہوتے جاتے ہیں
Speciailed in: Face Fat Grafting, Gynecomastia, Liposuction, Botox/Fillers, PRP, Aesthetic Procedures