North physiotherapy,yoga fitness clinic

North physiotherapy,yoga fitness clinic Physiotherapy awareness

08/08/2026

Lush green Islamabad in Rain ❤

08/08/2026

اٹلی کے شہر بٹونٹو میں صفائی کرنے والے عملے نےایمانداری اور فرض شناسی کی ایک انوکھی مثال قائم کی ہے۔ ایک مقامی خاتون نے نادانی میں 10 لاکھ یورو (تقریباً 30 کروڑ پاکستانی روپے) مالیت کا لاٹری ٹکٹ کچرے دان میں پھینک دیا تھا، جس کا سراغ لگانے کے لیے مقامی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (SANB) کے مینیجنگ ڈائریکٹر رابرٹو نکولا ٹوسکانو نے فوری طور پر ایک خصوصی آپریشن شروع کیا۔
کمپنی کے محنتی ورکرز نے شدید گرمی میں مسلسل دو دن تک تقریباً 6 ٹن کچرے کے ایک ایک لفافے کو چھان مارا اور بالآخر وہ قیمتی لاٹری ٹکٹ بالکل صحیح سلامت حالت میں برآمد کر لیا۔ عالمی میڈیا پر اس وقت ان اطالوی خاکروبوں کی اس بے مثال محنت، ٹیم ورک اور ایمانداری کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

08/08/2026

جماعت اسلامی کے تحت ملک میں 510 مقامات پر دھرنے، حافظ نعیم کا شرکا سے خطاب، 9 اگست کو جم کر بیٹھنے کیلیے آئیں گے

مزید پڑھیں : https://www.express.pk/story/2826116/

08/08/2026
08/08/2026

فلسطینی بچی کی آنکھیں غزہ میں اسرائیلی حملے میں جان بحق ہونے والے بچے کی لاش دیکھ کرخوف سے کھلی کی کھلی رہ گئیں۔

08/08/2026

مشہور ایپس: کب اور کس نے بنائیں؟
​کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی پسندیدہ ایپس کب اور کس نے بنائی تھیں؟ آئیے دیکھتے ہیں:
​گوگل (1998): لیری پیج اور سرگی برن
​فیس بک (2004): مارک زکربرگ
​یوٹیوب (2005): سٹیو چن، چاڈ ہرلی، اور جاوید کریم
​واٹس ایپ (2009): جان کوم اور برائن ایکٹن
​انسٹاگرام (2010): کیون سسٹرم اور مائیک کریگر
​ٹیلی گرام (2013): پاول دوروف اور نکولائی دوروف
​ٹک ٹاک (2016): ژانگ ییمنگ
​چیٹ جی پی ٹی (2022): سیم آلٹمین

​Google
Facebook
YouTube
WhatsApp
Instagram
Telegram
TikTok
ChatGPT
Tech History
App Founders

07/08/2026

night view of battakundi bazar

07/08/2026

جلکھڈ: پہاڑوں کی گود میں آباد بستی

Address

C-3/1darusalam Apt FL-A/4 BlockM, Opposit Street, 7 Block/N North Nazimabad
Karachi
74600

Telephone

+922136677329

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when North physiotherapy,yoga fitness clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share