Matab Ansari

Matab Ansari This page is all about Herbal Treatment and Remedies by Hakeem Noman Ansari.

05/07/2022

کیمیکل آمیز غذاؤں سے پرہیز کریں بیکری آئٹمز کولڈ ڈرنگ مٹھائیاں میدہ وغیرہ

16/03/2022

یاد رہے کہ بڑی بڑی لوہے کی مشینوں کو بھی ریسٹ دیا جاتا ہے اللہ تعالیٰ نے ہمارے بدن کے تمام اعضاء کو ریسٹ دینے کے لئے رمضان المبارک کو چنا ہے
کم کھائیں کم بولیں کم سوئیں پکوڑے شربت سافٹ مشروبات کا استعمال نہ کریں بالکل چڈی نمکین لسی چھاچھ اور کھجور کے اضافے کے علاوہ روز مرہ کا کھانا کھائیں البتہ تراویح کے بعد فروٹ کا استعمال کر سکتے ہیں لیکن انہیں قدرتی شکل میں ہی کھائیں کئی فروٹ مکس کرکے نمک مرچ شکر ملا ملغوبہ فروٹ مکس چاٹ کے نام پر نہ کھائیں پہلی فرصت میں اہتمام رمضان پر ایک معلوماتی مضمون لکھنے کی کوشش کروں گا

26/01/2022

ادویات کی پسائی کے لئے رجوع کریں نیز جو؛ دال چنا؛ ماش؛ بأجره؛ گندم؛ چاول کے آٹے بھی یسے جاتے ہیں

27/12/2021

کیا آپ نے دیسی ادویات سے پیراسیٹامول
کی متبادل گولی بنالی ھے اگر نہیں تو بتائیں

20/10/2021

فلحال رابطے کے لئے فیس بک پرNoman Ansariلکھئیے
یا حکیم نعمان انصاری

02/09/2019

رابط کے لئے Hakeem nomanansari
سرچ کریں

Address

K-965 Block "G" Kauser Niazi Colony, North Nazimabad
Karachi
74700

Telephone

+92 213 6643778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matab Ansari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share