دعوت واصلاح

دعوت واصلاح peace messages , positive talk
page owner having MS psychology, llb , MS Islamic studies degrees, scholar ,mufti and hafiz

19/08/2026

اللہ رب العزت انسان کو دے کر بھی آزماتا ہے اور انسان سے کچھ لے کر بھی انسان کو آزمایا جاتا ہے۔

انسان دنیا میں آزمائش کے لیے ہی بھیجا گیا ہے۔

انسان آزمائش اسی کو خیال کرتا ہے جس میں اسے تکلیف محسوس ہوتی ہے اور وہ انسان کے طبع کے موافق نہیں ہوتی انسان کو اس میں مشقت اٹھانی پڑتی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ طبع کے موافق چیزیں بھی اور جن سے انسان لذت اٹھاتا ہے وہ بھی انسان کے لیے ازمائش ہیں۔

اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً {الأنبیاء:35}

اور فرمایا:
وَبَلَوْنَاهُم بِالْحَسَنَاتِ وَالسَّيِّئَاتِ {الأعراف:168}

🎙️*شیخ موهب الرحيم العادلي –حفظه الله–*

*مأخوذ از درس: نعمة الابتلاء*

19/08/2026

*اہل و عیال کا خرچہ اٹھانے سے گریز کرنا قوامیت کا ایک ستون گرا دینے کے مترادف ہے*

بیوی کے نان و نفقہ کی ذمے داری شوہر کی ہے، اس ذمے داری کو ادا کرنے میں ہی شوہر کا وقار اور اس کی مردانگی کا حسن ہے-
خود کاہل و سست بن کر بیٹھے رہنا اور بیوی کو کمائی پر مجبور کرنا مردانگی کے خلاف ہے- اس سے نہ صرف مرد کا وقار خراب ہوتا ہے اس کی حیثیت بھی گھر میں کمزور ہوتی چلی جاتی ہے-
ذلت اور محرومی کے دن عموما ایسے مرد کو دیکھنے پڑتے ہیں، بیوی بچے باغی ہو جاتے ہیں-

اس میں شک نہیں کہ بیوی اگر شرعی حدود میں رہ کر شوہر کی اجازت سے اپنی رغبت اور محبت سے شوہر کو کما کر دے، جب کہ شوہر خود بھی محنت کرنے والا ہو تو اس میں حرج نہیں، لیکن خود کام چور بن جانا اور بیوی کی کمائی کھانا گھٹیا پن ہے-

*مرد کی کمائی کی اہمیت اس قدر زیادہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مرد کی قوامیت کا ایک سبب عورت کا خرچ اٹھانا قرار دیا ہے, گویا نہ کمانا قوامیت کا ایک ستون گرانے کے مترادف ہے-*

19/08/2026
19/08/2026

Professor Doctor Maqbool Hasan Saab Mawzooh Bandagi e Rab Or Tazkiya e Nafas




#تزکیہ
#تقویٰ
#تقویٰ_اور_تزکیہ
#عبادت
#اخلاص










17/08/2026

ایمان انسٹیٹیوٹ

احساس کی شمع
16/08/2026

احساس کی شمع

Address

Karachi
75620

Telephone

+923172134743

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دعوت واصلاح posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share