09/06/2026
بسم آلله الرحمٰن الرحیم
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ.
ہر وہ انسان جو اپنے آپ کو الله تعالیٰ کے حوالے کردے یعنی جائز مقاصد کے لیے جائز اسباب اختیار کرے اور اس بات پر کامل یقین رکھے کہ کامیابی اور ناکامی صرف الله تعالیٰ کے اختیار میں هے اور جس حال میں الله رکھے اس میں راضی رهے اور الله کا شکر ادا کرتا رهے، تو یقینی طور پر وہ ایمان کے راستے پر هے کیونکہ الله پر توکل کرنا اس کےفیصلے پر راضی رهنا، اس کے ہر امر کو تسلیم کرنا، اپنے معاملات اس کے سپرد کرنا ایمان ھے. رب کریم! همیں توکل اور ایمان کی پختگی عطا فرماۓ، تمام معاملات جائز طریقے سے انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے. بیشک الله بڑا مدد گار اور ہدایت دینے والا غفور و رحیم هے-
آمیـــــــــــــن یارب العالمین
゚viralシfypシ゚viralシalシ