21/08/2026
ہسپتال میں ڈاکٹر سے تمیز سے بات کرنے کا طریقہ ضروری ہوتا ہے
کسی ہسپتال میں کمانڈو کی طرح بیٹھ کر، ڈاکٹر سے بدتمیزی کرنا، تصویریں بنوانا، ڈاکٹر کو چپکے چپکے ریکارڈ کرنا ۔ باتیں سنا کر چلے جانا آپ کے درست علاج میں حائل ہو سکتا ہے