Madinaturruhaniat

Madinaturruhaniat M.Akmal Khan MadinaturRuhanait Ward no .13 Karor Lal Eason Layyah (Punjab) Pakistan Cell:03014578467

04/08/2026

03/08/2026

٬_آن کی تلاوت سے اپنا علاج کیجیے۔۔۔پڑھیے سورہ # فاتحہ کے فوائد۔۔۔۔

سورہ فاتحہ قرآن کا زندہ جاوید معجزہ۔۔ ۔اس کی شفائی تاثیر سے تمام روحانی و جسمانی امراض کا علاج کرنا مسنون عمل ہے۔ آپ بھی...
03/08/2026

سورہ فاتحہ قرآن کا زندہ جاوید معجزہ۔۔ ۔اس کی شفائی تاثیر سے تمام روحانی و جسمانی امراض کا علاج کرنا مسنون عمل ہے۔ آپ بھی اسے تلاوت کیجیے اورشفایابی حاصل کیجیے۔ ۔۔۔۔
#شفا #دعا
#بیماری #شوگر #بلڈپریشر

بچوں کا مان رکھیے! تحریر: محمد اکمل خان ماہر علوم مخفیمیرا سوا دو سال کا بیٹا نہال عباس سر پر شمپو لگائے بھاگتا ہوا آیا ...
02/08/2026

بچوں کا مان رکھیے!
تحریر: محمد اکمل خان ماہر علوم مخفی

میرا سوا دو سال کا بیٹا نہال عباس سر پر شمپو لگائے بھاگتا ہوا آیا اور میری پشت کے پیچھے چھپ گیا۔ اس کی تلاش میں اس کی امی بھی آ گئی۔
کہنے لگی" نہال کو نہلانے لگی تو یہ بھاگ کر آپ کے پاس آگیا۔"
میں نے نہال کو سوالیہ نظروں سے دیکھا۔ نہال میاں میرے بازو سے لگ گیا۔
تب مسز سے کہا: " بچہ اس اعتماد سے میرے پاس آیا کہ بابا مجھے بچا لیں گے۔ آپ ایسا کریں کہ کچھ دیر اسے یہاں رہنے دیں تاکہ اس کا بھرم رہ جائے اور باپ بیٹے کے درمیان اعتماد کا رشتہ قائم رہے۔"




#اولاد
#بچے
#والدین
#آداب

نماز کی فضیلترسول خدا صلي الله عليه و آله کا ارشاد گرامی ہے : اَلصَّلاةُ مِنْ شَرائِعِ الدّينِ وَ فيها مَرضاةُ الرَّبِّ ...
02/08/2026

نماز کی فضیلت
رسول خدا صلي الله عليه و آله کا ارشاد گرامی ہے :
اَلصَّلاةُ مِنْ شَرائِعِ الدّينِ وَ فيها مَرضاةُ الرَّبِّ عَزَّ وَ جَلَّ وَ هِىَ مِنْهاجُ الاَْنْبياءِ وَ لِلْمُصَلّى حُبُّ الْمَلائِكَةِ وَ هُدىً و ايمانٌ وَ نورُ الْمَعْرفَةِ وَ بَرَكَةٌ فِى الرِّزْقِ؛
نماز آئین دین میں سے ہے اور اس میں رب کی رضا ہےاور یہ پیغمبروں کا راستہ ہے۔ نمازی کے لیے فرشتوں کی محبت٬ ہدایت٬ ایمان٬ نور معرفت اور رزق میں برکت ہے۔

خصال، ص ۵۲۲، ح ۱۱.
#نماز #دین #اسلام #رزق #نوکری #ملازمت

01/08/2026

خالق اکبر چاہتا ہے اسے پکارا جائے٬ اس سے طلب کیا جائے۔۔۔اسی سلسلے کڑی اسماء الحسنی ہیں۔۔۔آپ ایک بار دل سے پکارئیے۔۔۔۔اللہ سے دوستی کیجیے۔۔۔اللہ کو رازداربنائیے۔۔۔


#دعا
#المجیب

#مصیبت
#استخارہ
#وظیفہ

#اعداد
#شفا
#صحت








#

خالق اکبر چاہتا ہے اسے پکارا جائے٬ اس سے طلب کیا جائے۔۔۔اسی سلسلے کی کڑی اسماء الحسنی ہیں۔۔۔آپ ایک بار دل سے پکارئیے۔۔۔۔...
31/07/2026

خالق اکبر چاہتا ہے اسے پکارا جائے٬ اس سے طلب کیا جائے۔۔۔اسی سلسلے کی کڑی اسماء الحسنی ہیں۔۔۔آپ ایک بار دل سے پکارئیے۔۔۔۔اللہ سے دوستی کیجیے۔۔۔اللہ کو رازداربنائیے۔۔۔


#دعا
#المجیب

#مصیبت
#استخارہ
#وظیفہ

#اعداد
#شفا
#صحت








#

اسماء الحسنی ۔۔۔۔ہر مسئلے کا حل۔۔۔۔آپ بھی ورد کیجیے۔۔۔۔شفاحاصل کیجیے۔۔۔۔لاعلاج مریض تا شفاء اس پر عمل کریں۔روحانی و جسما...
29/07/2026

اسماء الحسنی ۔۔۔۔ہر مسئلے کا حل۔۔۔۔آپ بھی ورد کیجیے۔۔۔۔شفاحاصل کیجیے۔۔۔۔

لاعلاج مریض تا شفاء اس پر عمل کریں۔
روحانی و جسمانی مریض مدینۃ الروحانیت سے بھی رجوع کرسکتے ہیں۔
03014578467
03470166772








#بیماری #
دعا
#اسماءالحسنی
#صحت

یوم شہادت سیدہ معصومہ سلام اللہ علیہا۔۔۔۔
28/07/2026

یوم شہادت سیدہ معصومہ سلام اللہ علیہا۔۔۔۔

Address

Karor Lal Isa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madinaturruhaniat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Madinaturruhaniat:

Shortcuts

Share