Fazal Din Social Welfare Foundation

Fazal Din Social Welfare Foundation Our mission is to ensure better healthcare for all. Fazal Din Social Welfare Foundation is committed to health initiatives, awareness, and welfare services.

نیا سال آپکے لئے آپکی فیملی کے لئے خیرو برکت لائے
16/06/2026

نیا سال آپکے لئے آپکی فیملی کے لئے خیرو برکت لائے

شجر کاری کی اہمیتدرخت اللہ تعالیٰ کی خوبصورت نعمت ہیں۔ شجر کاری نہ صرف ہمارے ماحول کو خوبصورت بناتی ہے بلکہ یہ ہمیں صاف ...
15/06/2026

شجر کاری کی اہمیت
درخت اللہ تعالیٰ کی خوبصورت نعمت ہیں۔ شجر کاری نہ صرف ہمارے ماحول کو خوبصورت بناتی ہے بلکہ یہ ہمیں صاف ہوا، سایہ، پھل اور زندگی کے لیے ضروری آکسیجن فراہم کرتی ہے۔ درخت گرمی کی شدت کو کم کرتے ہیں، آلودگی کو ختم کرنے میں مدد دیتے ہیں اور زمین کے قدرتی توازن کو برقرار رکھتے ہیں۔
آئیں! ہم سب مل کر زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اور اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک سرسبز، صاف اور خوبصورت ماحول چھوڑیں۔
"ایک درخت لگائیں، زندگی بچائیں۔"

فَضَل دین سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن*
خدمت • ہمدردی • امید*

جب معاشرے کے کم ظرف لوگوں سے معاشرے میں ایک independent عورت برداشت نہیں ہوتی پھر اس عورت کو گرانے کے لیے يا تو ان کے کر...
08/06/2026

جب معاشرے کے کم ظرف لوگوں سے معاشرے میں ایک independent عورت برداشت نہیں ہوتی پھر اس عورت کو گرانے کے لیے يا تو ان کے کردار پر انگلیاں اٹھائی جاتی ہیں یا انہیں زندہ جھلسا دیا جاتا ہے.
آخر عورت کب تک یہ سہے گی ؟
ڈاکٹر ماه نور کے لیے ڈھیروں دعائیں اور ہائے افسوس💔! بالخصوص اس مرد مجاہد وارڈ بوائے کے لیے بھی ڈھیروں دعائیں اور سرخ سلام ہمارا جس نے مرد ہونے کا حق ادا کیا اور ایک عورت کو دوسرے درندے مرد سے بچانے کی بھرپور کوشش کرتے ہوئے خود بھی زخمی ہو گیا -
الله ہمارے ملک کی عورتیں کی حفاظت فرمائیں🙏🏻

فضل دین سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر تمام اہلِ اسلام کو دلی عید مبارک۔ اللہ تعالیٰ ہم...
26/05/2026

فضل دین سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر تمام اہلِ اسلام کو دلی عید مبارک۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں ایثار، محبت، اخوت اور خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار رکھے۔
عید الاضحیٰ ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ اپنی خوشیوں میں دوسروں کو بھی شریک کریں۔ اس بابرکت موقع پر اپنے غریب، نادار، یتیم، بیوہ اور ضعیف رشتہ داروں، پڑوسیوں اور مستحق افراد کا خصوصی خیال رکھیں اور قربانی کے گوشت میں ان کا حق ضرور شامل کریں۔ آئیے مل کر محبت، ہمدردی اور بھائی چارے کو فروغ دیں تاکہ عید کی حقیقی خوشیاں ہر گھر تک پہنچ سکیں۔
عید مبارک! فضل دین سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن

Address

Post Office Khudian Khas, Tehsil & District
Kasur
55031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal Din Social Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share